توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #561 توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #562 اگر تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا تو اس سے علیحدگی اختیار کرو ’’کیونکہ‘‘ وقت خود سکھا دے گا ۔۔۔! اسے قدر کرنا اور تمہیں صبر کرنا۔
اگر تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا تو اس سے علیحدگی اختیار کرو ’’کیونکہ‘‘ وقت خود سکھا دے گا ۔۔۔! اسے قدر کرنا اور تمہیں صبر کرنا۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #563 اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں۔۔۔ پس رب کی شکر گزاری کرتے رہو جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے ۔
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں۔۔۔ پس رب کی شکر گزاری کرتے رہو جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #564 جس انسان کا اللہ سے تعلق جس قدر گہرا ہوگا ، وہ انسان اسی قدر انسانوں پر مہربان اور شفیق ہو گا۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #565 کسی کا اصلی رنگ تب ہی سامنے آتا ہے جب آپ اسکے لیے فائدہ مند نہیں رہتے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #566 غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے ، جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #570 گر نے کے ڈر سے اگر بچےکو کھڑا نہیں کریں گے تو وہ چلنا نہیں سیکھ پائے گا۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #571 انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کسی کے لیے کرے تو اسے برا لگتا ہے ، اور اگر کوئی اسکے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے۔
انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کسی کے لیے کرے تو اسے برا لگتا ہے ، اور اگر کوئی اسکے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 15، 2017 #572 اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 15، 2017 #580 اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بری بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بدتر ہے۔