جب عام آدمیوں کے قاتل نہ پکڑے جائیں تو خاص لوگوں کی ہلاکت کا سانحہ پیش آجاتاہے ۔اور جب خاص آدمیوں کے قاتل نہ پکڑے جائیں تو قوم کی ہلاکت کا سانحہ پیش آجاتاہے ۔
جب عام آدمیوں کے قاتل نہ پکڑے جائیں تو خاص لوگوں کی ہلاکت کا سانحہ پیش آجاتاہے ۔اور جب خاص آدمیوں کے قاتل نہ پکڑے جائیں تو قوم کی ہلاکت کا سانحہ پیش آجاتاہے ۔
زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ہوتاہے جس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہو کر بیٹھ جانے والے نہیں۔
جن معاملات میں آپ کچھ نہیں سکتے ان کے لیے پریشان ہونا نادانی ہے ۔اور جن معاملات میں آپ کچھ کر سکتے ہیں ان کے لیے پریشان ہوتے رہنا زیادہ بڑی نادانی ہے ۔