غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے ، جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #781 غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے ، جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #785 گر نے کے ڈر سے اگر بچےکو کھڑا نہیں کریں گے تو وہ چلنا نہیں سیکھ پائے گا۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #786 انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کسی کے لیے کرے تو اسے برا لگتا ہے ، اور اگر کوئی اسکے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے۔
انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کسی کے لیے کرے تو اسے برا لگتا ہے ، اور اگر کوئی اسکے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #787 انسان کا کردار ایسی مالا ہے، جس کی گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #791 تم رب تعالی کے آگے آنسوؤں کے ڈھیرلگاتے جاؤکوئی تواللہ تعالی کوپسندآئے گا۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #794 ہم لوگ فرعون کی زندگی چاہتے ہیں اور موسی علیہ السلام کی عاقبت
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #796 بچہ بیمار ہو تو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود آ جاتا ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 16، 2017 #797 اللہ کی رحمت سے انسان اس وقت مایوس ہوتا ہے جب وہ اپنے مستقبل سے مایوس ہو۔