اے غافل دل تیرے حق میں شفاعت ہو تو کیسے ہو
گناہ چھوڑا نہیں اب تک عنایت ہو تو کیسے ہو
گناہ کرتے ہو تو اس پر ندامت کیوں نہیں کرتے
جرم ایسا جو کرتے ہو رعایت ہو تو کیسے ہو۔
تو
صرف مجھ سےکہو
دوسروں سےنہیں
کیونکہ
اس"عیب"کو
میں نےہی بدلناہے
دوسروں نےنہیں
مجھےکہوگے
تو
"نصیحت"کہلائےگی
اور
"اجر"لکھاجائے گا
دوسروں سےکہوگے
تو
"غیبت"کہلائےگی
اور
"گناہ"لکھاجائےگا۔۔۔
یا اللہ دل میں عشق مصطفے، دنیامیں محبت مصطفے، پاکستان میں نظام مصطفے،قبرمیں معرفت مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت میں رفاقت مصطفے عطافرما۔۔۔
آمین