خودغرض لوگ سائے کی طرح ہوتے ہیں جوروشنی میں تو نظر آتے ہیں مگر اندھیرے میں غائب ہوجاتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #161 خودغرض لوگ سائے کی طرح ہوتے ہیں جوروشنی میں تو نظر آتے ہیں مگر اندھیرے میں غائب ہوجاتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #162 جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تو اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار۔ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔۔
جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تو اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار۔ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #164 کامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد تیار کرتا ہے جو لوگ اس پر اچھالتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #165 خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #167 امت مسلمہ کے زوال کے دو اسباب ہیں۔ 1۔قرآن پاک سے دوری 3۔آپس کے اختلافات
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #169 نیکی کے لیے تکلیف اٹھا لیا کرو کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی مگر نیکی کبھی ختم نہیں ہوگی ۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #170 جب کبھي تم بغیر کسی وجہ کے خوشی محسوس کروتو یقین کر لینا کہ کوئی تمہارے لیے کہیں دعا گو ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #171 اگر یہ جانچنا چاہتے ہوکہ کوئی تم سے کتنا پیار کرتاہے تو اسے غصے کی حالت میں دیکھ لو ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #172 دو طرح سے چیزیں دیکھنے سے چھوٹی نظر آتی ہیں۔ 1۔دور سے 2۔غرور سے
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #173 برائی کشتی کے پیندے میں سوراخ کی مانند ہے جو ایک نا ایک دن کشتی کو ڈبو دیتا ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #174 اپنی بات کی وضاحت مت دو۔۔۔کیونکہ جو اپنا ہے اسے اس کی ضرورت نہیں اور جو غیر ہے اسے کبھی یقین نہیں آئے گا۔
اپنی بات کی وضاحت مت دو۔۔۔کیونکہ جو اپنا ہے اسے اس کی ضرورت نہیں اور جو غیر ہے اسے کبھی یقین نہیں آئے گا۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 23، 2017 #179 لوگ برے نہیں ہوتے بس کبھی کبھی اچھے لوگوں پر برا وقت آجاتا ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 4، 2017 #180 ایک بزدل ، ایک باحوصلہ شخص کی بنسبت زیادہ تنازعات کی زد میں ہوتا ہے ۔