ہمدردی اخلاق کی بنیاد ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #202 انسان کا کردار ایسی مالا ہے، جس کی گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #206 تم رب تعالی کے آگے آنسوؤں کے ڈھیرلگاتے جاؤکوئی تواللہ تعالی کوپسندآئے گا۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #209 ہم لوگ فرعون کی زندگی چاہتے ہیں اور موسی علیہ السلام کی عاقبت۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #211 بچہ بیمار ہو تو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود آ جاتا ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 9، 2017 #212 اللہ کی رحمت سے انسان اس وقت مایوس ہوتا ہے جب وہ اپنے مستقبل سے مایوس ہو۔