سید عمران
محفلین
اب پکڑ ہی لیا تو اپنے سنگ کشمیر بھی لے چلیے!!!اب پکڑے گئے سید صاحب!!!!
اب پکڑ ہی لیا تو اپنے سنگ کشمیر بھی لے چلیے!!!اب پکڑے گئے سید صاحب!!!!
بہت دیر بعد ہماری یاد آئی!!!
خیر، آپ کی یاد میں یہ شعر آپ کی نظر۔۔۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
کوئی نیا ڈرامہ نہیں چلے گا بھیا ہمیں آٹوگراف چاہیے تو بس چاہیے ۔اسکول کے زمانے میں حکیم سعید صاحب کا ہمدرد کی آٹو گراف بک میں آٹو گراف لیا تھا۔۔۔
اب ڈحونڈنا پڑے گا کہاں ہے وہ بُک۔۔۔
ہے بھی یا نہیں!!!
یاد انہیں کیا جاوے ہے جن کو بھولا دیا جائے ،بہت دیر بعد ہماری یاد آئی!!!
خیر، آپ کی یاد میں یہ شعر آپ کی نذر۔۔۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
یار آپ لوگ ذاتی مکالمہ کیوں استعمال نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔یاد انہیں کیا جاوے ہے جن کو بھولا دیا جائے ،
آپ جیسی محبت نچھاور کرنی والی ہستی کو کوئی کافر ہی فراموش کر سکتا ہے ۔
اکمل بھائی ہماری محبت اور چاہت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔ہم تو کئی بار اپنی محبت کا اظہار الاعلان ایک خاص ایموجی کے ذریعے کرچکے ہیں ، پورا فورم گواہ ہے اس بات کا ۔یار آپ لوگ ذاتی مکالمہ کیوں استعمال نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔
ذرا دیجیے لنک اس اظہار کا ۔ذرا دیکھوں۔۔کہ ۔۔اکمل بھائی ہماری محبت اور چاہت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔ہم تو کئی بار اپنی محبت کا اظہار الاعلان ایک خاص ایموجی کے ذریعے کرچکے ہیں ، پورا فورم گواہ ہے اس بات کا ۔
لیجے ملاحظہ فرمائیں ۔ذرا دیجیے لنک اس اظہار کا ۔ذرا دیکھوں۔۔کہ ۔۔
آپ لوگ کس حد تک جا چکے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
ضرور لے چلیں گے۔ ان شاء اللہ۔ بس کشمیر کو ہمارا بننے دیجئےاب پکڑ ہی لیا تو اپنے سنگ کشمیر بھی لے چلیے!!!
اچھی دھونس و دھاندلی ہے!!!کوئی نیا ڈرامہ نہیں چلے گا بھیا ہمیں آٹوگراف چاہیے تو بس چاہیے ۔
لڑی سرعام بنائی تو اب چھپ چھپانا کیسا؟؟؟یار آپ لوگ ذاتی مکالمہ کیوں استعمال نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔
جنابِ من! محترم اُستاد گرامی ہمیں اپنے آٹو گراف سے نواز چکے ہیں۔ ذرا گزشتہ مراسلوں پر ایک نگاہ دوڑائیے گا۔ شکریہ!میں الاستاد محترم جناب الف عین صاحب کی بارگارمیں عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس لڑی میں قدم رنجہ فرمائیں اور اپنے یادگار اور گراں بہا آٹوگراف سے نوازیں بہت بہت شکر گزار ہوں گا
کیا میں خود کو محروم سمجھوں ؟محترم اُستاد گرامی ہمیں اپنے آٹو گراف سے نواز چکے ہیں
یعنی کہ اُستادِ محترم کو بار بار آٹوگراف دینا ہو گا۔ یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے۔کیا میں خود کو محروم سمجھوں ؟