دائم
محفلین
صبغہ اللہ ... آیۂ کریمہ کا ترجمہ"اللہ کا رنگ اختیار کرو کہ اُس کے رنگ سے بہتر اور کس کا رنگ ہوسکتا ہے!"
بہت خوب صورت آٹو گراف
آخری تدوین:
صبغہ اللہ ... آیۂ کریمہ کا ترجمہ"اللہ کا رنگ اختیار کرو کہ اُس کے رنگ سے بہتر اور کس کا رنگ ہوسکتا ہے!"
بہت شکریہ آپی ۔"اللہ کا رنگ اختیار کرو کہ اُس کے رنگ سے بہتر اور کس کا رنگ ہوسکتا ہے!"
آمین!بہت شکریہ آپی ۔
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد آباد فرمائیں ۔آمین
فہد اشرففہد اشرف بھائی آٹو گراف کیلیے تشریف لائیں۔۔
ارے عدنان بھیا! یادآوری کا شکریہ ۔۔۔! آپ کی محبت کے مقروض ہیں ہم ۔۔۔! مجید امجد مرحوم کی نظم 'آٹوگراف' کی آخری چند سطریں آپ کی محبتوں کی نذر کی جاتی ہیں ۔۔۔!فرقان احمد بھائی آپ سے گذارش ہے کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
بہت بہت شکریہ فرقان بھیا ۔شکریہ عدنان بھیا! یادآوری کا شکریہ ۔۔۔! آپ کی محبت کے مقروض ہیں ہم ۔۔۔!
مجید امجد مرحوم کی نظم 'آٹوگراف' کی آخری چند سطریں آپ کی محبتوں کی نذر کی جاتی ہیں ۔۔۔!
میں اجنبی، میں بے نشاں!
میں پا بہ گِل۔۔۔!
نہ رفعتِ مقام ہے، نہ شہرتِ دوام ہے۔۔۔!
یہ لوحِ دل، یہ لوحِ دَم۔۔۔!
نہ اس پہ کوئی نقش ہے ، نہ اس پہ کوئی نام ہے۔۔۔!
جی آپ ہمارے پسندیدہ محفلین میں شامل ہیں ۔الحمدللہ۔۔۔میں۔۔۔؟
۔۔۔میں۔۔۔؟
آٹو گراف دینے سے بچنے کا واحد طریقہ یہی معلوم ہورہا ہے کہ۔۔۔جی آپ ہمارے پسندیدہ محفلین میں شامل ہیں ۔الحمدللہ
آٹو گراف دینے سے بچنے کا واحد طریقہ یہی معلوم ہورہا ہے کہ۔۔۔
کچھ ایسا کردیں کہ عدنان بھائی کے ناپسندیدہ محفلین میں شامل ہوسکیں!!!
بھیا کیوں الٹے مشورے دے رہے ہیں ۔آٹو گراف دینے سے بچنے کا واحد طریقہ یہی معلوم ہورہا ہے کہ۔۔۔
کچھ ایسا کردیں کہ عدنان بھائی کے ناپسندیدہ محفلین میں شامل ہوسکیں!!!
شکریہ آپ کی محبت کا ۔۔۔same to you ...جی آپ ہمارے پسندیدہ محفلین میں شامل ہیں ۔الحمدللہ
بھئی میں آج ان کی ہر بات سے متفق ہوں ۔ ۔ ۔بھیا کیوں الٹے مشورے دے رہے ہیں ۔
شکریہ آپ کی محبت کا ۔۔۔same to you ...
افففففففف ، ہمیں ایسی امید نا تھی ۔بھئی میں آج ان کی ہر بات سے متفق ہوں ۔ ۔ ۔