محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جلیں آپ اور زیادہ جلیں،
ہیں۔۔۔
ہمارے ہوتے یہ کیا شروع ہوگیا؟؟؟
دیکھیں ابھی آپ کو اور جلائیں گے ۔
آخری تدوین:
جلیں آپ اور زیادہ جلیں،
ہیں۔۔۔
ہمارے ہوتے یہ کیا شروع ہوگیا؟؟؟
جیسے آپ کسی کی امیدوں پہ پورا نہیں اترتے۔۔۔افففففففف ، ہمیں ایسی امید نا تھی ۔
اب اور کیا کیا دیکھنا پڑے گا!!!جلیں آپ اور زیادہ جلیں،
ہم دیکھیں ابھی آپ کو اور جلائیں گے ۔
دھانسو پیر کی تدبیر سے رہائی ممکن نہیں!!!دیکھیں کیا ہو گی بھائی نقیبی کی تدبیر
ہفتہ کا دن اور بیچ میں دو پیر
بھیا یادگاری اس لیے کے محفل کے ریگارڈ میں یادگاری سند بن کر محفوظ رہے گا۔یادگاری ہونا ضروری شرط ہے کیا؟؟؟
پُرکاری سے کام نہیں چل سکتا؟؟؟
ماشاءاللہ ،
متفق است، تاہم یہ بات الگ ہے کہ یہاں جینے کے لیے انسان کو پل پل مرنا پڑتا ہے ۔۔۔! تصویر کا دوسرا رُخ یہ بھی ہے!
جب تصویر وہی ہے تو ہم جس حد تک ہو، اچھا رخ دیکھیں تو خوش رہیں اور رکھیں گے.متفق است، تاہم یہ بات الگ ہے کہ یہاں جینے کے لیے انسان کو پل پل مرنا پڑتا ہے ۔۔۔! تصویر کا دوسرا رُخ یہ بھی ہے!
خوف خدا ہر نیکی کی جڑ ہےہم جناب فیصل عظیم فیصل بھائی سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
ماشاءاللہ ،خوف خدا ہر نیکی کی جڑ ہے
پہلے تو معذرت کہ لڑی اور پیغام دیکھ کر بھی یاد نا رہا۔ہم عبدالقیوم چوہدری جی سے درخواسست کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
ماشاءاللہ ،پہلے تو معذرت کہ لڑی اور پیغام دیکھ کر بھی یاد نا رہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"آوازیں تھک جاتی ہیں، خاموشی ہمیشہ تازہ دم رہتی۔"