پسندیدہ محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے ان خصوصیات کی بنا پر مختلف افراد پسند ہیں.
سخن ور ( نظم اور نثر ) اور سخن فہم افراد.
اردو کی ترویج کے لئے کسی بھی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے والے افراد. (ڈیجٹلائزیشن، فونٹ سازی، سپیچ ریکگنشن، پبلشنگ وغیرہ)
ہمہ وقت مدد کے لئے تیار لوگ.
فوٹو گرافی کرنے کا شوق تو ابھی اس سطح پر نہیں، مگر قدرتی مناظر کی تصاویر دیکھنے اور اکٹھی کرنے کا شوق بہت عرصہ سے ہے. اس لئے اچھے فوٹو گرافر حضرات.
اچھے اخلاق کے حامل افراد.
صاحبِ علم افراد.
حالاتِ حاضرہ پر گرفت رکھنے والے افراد.
سیر و سیاحت کے شوقین افراد.
کھیلوں سے شغف رکھنے والے افراد.
سبحان اللہ۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ حضور کبھی تشریف لائیے نہ کوچہ شاپراں میں۔۔۔ بڑا منصب ملے گا۔
 
ہادیہ

محفلین
وجہ ڈھونڈنا بھی مت۔۔۔ کیوں کہ وجہ ملنی بھی نہیں ہے۔۔۔۔ :D
اگر آپ کی تحریروں کا ذکر کیا تو اول تو آپ خود کہیں گے ضروری نہیں اچھی تحریریں لکھنے والے اچھے بھی ہوں۔۔ جیسا پہلے کہا تھا
اور دوسری بات پھر مجھے کہا جائے گا میں اب کھپ ڈال رہی ہوں:D۔۔اس لیے چپ۔۔۔:p
 
کھپ ڈالنا بری بات ہے۔۔۔ انسان کو کھپ نہیں ڈالنی چاہیے۔ جہاں ضروری ہو پہلے سے ڈالی کھپ میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کر لینا چاہیے۔
 
ہادیہ

محفلین
کھپ ڈالنا بری بات ہے۔۔۔ انسان کو کھپ نہیں ڈالنی چاہیے۔ جہاں ضروری ہو پہلے سے ڈالی کھپ میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کر لینا چاہیے۔
سرجی آپ کے پاس ایسے ہی نادر اور نایاب مشورے ہی کیوں ہوتے ہیں ہمیشہ سے۔۔o_O:ROFLMAO::p
 
ہادیہ

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
غیر متفق۔۔ :oops:آپ کو اتنی مشکل مشکل اردو آتی ہے اس کا معنی نہیں آتا۔۔۔:p
نا دسو۔۔ :pمیں کسی اردو دان سے پوچھ لیتی ہوں:oops:
یہاں ویسے ہی بہت ہیں:ROFLMAO:
سچ بولو تو کوئی یقین ہی نہیں کرتا۔۔۔ اس لیے میں اکثر مشکل الفاظ استعمال کر لیتا ہوں کہ لوگ سمجھیں گے اس کو تو مطلب پتا ہوگا۔۔۔ :p
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین

ہادیہ

محفلین
راحیل بھائی مجھے تو بس اتنا علم ہے کہ اگر بے علموں کے سر پر سینگ ہوتے تو میں بارہ سنگھا ہوتا ۔
غیر متفق۔۔۔پھر تو ہمارے فورم میں زیادہ تر بارہ سنگھے ہونے تھے۔۔:rollingonthefloor:

بے علم نہ کہیں علم کم یا زیادہ ضرور ہوسکتا ہے ۔۔:):):)
 
Anonymous Ever After

محفلین
ایسے تھریڈز مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکے میں رکھنے والے جملوں کا بہترین نمونہ ہوتے ہیں۔ خیالی دنیا کے جھوٹے بکھیڑے، تاہم وقتی خوشی کے حصول کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں۔
ریٹنگ میں اس قدر تنوع کی پہلی مثال! :sneaky:
 
محمداحمد

لائبریرین
ہم نئے لکھاری سہی(پہلی پوسٹ) ، پُرانے قاری(جہاندیدہ نظر) بھی تَو ہیں!:)

اچھا۔۔۔! :)

تو یہ بات ہے۔

ویسے آج کل بہت سے ایسے لوگ محفل کا حصہ بن رہے ہیں جو محفل کے پرانے قاری رہے ہیں۔ جس سے گمان ہوتا ہے کہ سعود بھائی نے محفل کی مارکیٹنگ مہم چلائی ہوئی ہے اور اب مہمان محفل میں تحریر پڑھنے آتے ہیں تو دس منٹ بعد اطلاع ملتی ہوگی کہ باقی تحریر پڑھنے کے لئے محفل کی رُکنیت اختیار کرنا ضروری ہے۔ :) :) :)

(ازراہِ تففن)

محفل کی رکنیت آپ نے اختیار کر لی ہے، تعارف کے زمرے میں آکر اپنا تعارف بھی کروا دیجے۔ تعارف کا زمرہ تو آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ کہاں ہے۔ :)

محفل میں دوسری بار خوش آمدید۔۔۔۔! :)
 
نام ہی کافی ہے! ;)
کیونکہ Anonymous ریلائے ایبل ہے! :sneaky:
 
Top