پسند کے لفظ پر شاعری

شمشاد

لائبریرین
کہتا تھا یہی رو رو کے ظفر،میری آہِ رسا کا ہوا نہ اثر
تیرے ہجر میں موت نہ آئی ابھی، میرا چین گیا میرینیند گئی
(بہادر شاہ ظفر)
 

شمشاد

لائبریرین
جو شخص مقیمِ رہِ دل دار ہیں زاہد
فردوس لگے اُن کو نہ باغِ ارم اچھا
(انشاء اللہ خان انشاء)
 

Danish karanjvi

محفلین
ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ
ﺍﺱ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﭘﮭﻮﻝ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﮨﻨﺴﺘﺎ
ﮨﻮﺍ
 
Top