گرائیں
محفلین
تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے؟یعنی اب انتظار کریں کہ تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول فرمائیں
تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے؟یعنی اب انتظار کریں کہ تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول فرمائیں
پتہ نہیں، عرصہ ہوا ان دوستوں سے ملےتبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے؟
پوچھ لیں نا۔ ہم جیسے لا علموں کی تشفی بھی ہو جائے گی
سوچ اپنی اپنی۔ کم از کم آج کے دور میں یہی واحد چیز ہے جس پر نہ ٹیکس لگتا ہے اور نہ ہی روک ٹوکتو پھر پوچھ کے کب بتا رہے ہیں اپ؟
مجھے اس جواب کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا یہ سوال گندم جواب چنا والی صورت حال نہیں بنی؟سوچ اپنی اپنی۔ کم از کم آج کے دور میں یہی واحد چیز ہے جس پر نہ ٹیکس لگتا ہے اور نہ ہی روک ٹوک
سوال گندم جواب چنا والی صورتحال تو ایک بار اردو وکی پیڈیا پر بنی تھی جب ایک پرانے جانے مانے رکن کباڑی کی آئی ڈی سے لاگ ان ہوئے تھے۔ رمز والوں کی باتیں رمز والے ہی جائیںمجھے اس جواب کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا یہ سوال گندم جواب چنا والی صورت حال نہیں بنی؟
کیا ہی اچھا ہو آپ اپنے "دوستوں " سے پوچھ کے بتا دیں کہ تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے اور اس کا ترجمان کون ہے۔ میں، خیر ہے، انتظار کرلوں گا۔ آپ حامی تو بھریں۔
میرے نزدیک وکی پیڈیا ان دو منہ والے افراد سے بہتر ہے جو خود کو کہلاتے تو تبلیغی جماعت والے ہیں لیکن ان کے کام ان کے نصب العین سے میل نہیں کھاتےوہ تو وکی پیڈیا والوں کا خیال ہے۔ میں جاننا چاہتا ہوں آپ کن کی بات کر رہے تھے۔ وکیپیڈیا کو کوئی بھی ایڈٹ کر سکتا ہے۔
آپ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اپنی معلومات کے مطابق بتا دیا۔ آپ کو اگر معلومات مطمئن نہیں کر رہیں تو آپ بھی کچھ ہاتھ پیر ہلائیےاس میں روحانی رہنما کا ذکر نہیں کیا گیا۔ نہ ہی اس کے ترجمان کا نام ہے۔
گفتگو جب اس مرحلے پرپہنچے گی کہ کن کن لوگوں کے اعمال اور اقوال میں تضاد ہے تو میں آپ کی بات پر تبصرہ ضرور کروں گا۔ فی الحال تو آپ سے ایک چھوٹے سے سوال کے جواب کا انتظار ہے۔میرے نزدیک وکی پیڈیا ان دو منہ والے افراد سے بہتر ہے جو خود کو کہلاتے تو تبلیغی جماعت والے ہیں لیکن ان کے کام ان کے نصب العین سے میل نہیں کھاتے
واضح رہے کہ میں جماعت کو برا نہیں کہہ رہا لیکن ان افراد کو برا کہہ رہا ہوں جن کی وجہ سے جماعت آج اس مرحلے پر ہے
جواب دے چکاگفتگو جب اس مرحلے پرپہنچے گی کہ کن کن لوگوں کے اعمال اور اقوال میں تضاد ہے تو میں آپ کی بات پر تبصرہ ضرور کروں گا۔ فی الحال تو آپ سے ایک چھوٹے سے سوال کے جواب کا انتظار ہے۔
آپ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اپنی معلومات کے مطابق بتا دیا۔ آپ کو اگر معلومات مطمئن نہیں کر رہیں تو آپ بھی کچھ ہاتھ پیر ہلائیے
دیکھیں اثبات دعویٰ مدعی کے سر ہوتا ہے۔ آپ نے ایک بات کہی، میں اس کی تشفی چاہتا ہوں، براہ مہربانی بتا دیجئے یہ روحانی رہنما کون ہے، اور اس کا ترجمان کون ہے۔ اس میں کیا مشکل بات ہے؟آپ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے اپنی معلومات کے مطابق بتا دیا۔ آپ کو اگر معلومات مطمئن نہیں کر رہیں تو آپ بھی کچھ ہاتھ پیر ہلائیے
جواب تو نہیں دیا، البتہ جس ربط کی طرف اشارہ کیا، اس میں کام کی بات نہیں تھی۔جواب دے چکا
دیکھیں اثبات دعویٰ مدعی کے سر ہوتا ہے۔ آپ نے ایک بات کہی، میں اس کی تشفی چاہتا ہوں، براہ مہربانی بتا دیجئے یہ روحانی رہنما کون ہے، اور اس کا ترجمان کون ہے۔ اس میں کیا مشکل بات ہے؟
جو معلومات تھیں پیش کر دیں۔ اگر آپ کو یہ ادھوری لگ رہی ہیں تو کچھ محنت کیجئےجواب تو نہیں دیا، البتہ جس ربط کی طرف اشارہ کیا، اس میں کام کی بات نہیں تھی۔
آپ نے ریفرنس مانگا، میں نے دیا، اس سے تشفی نہیں ہوئی۔ دوست کی بات پر آپ نے زور دیا کہ اس سے پوچھ کر بتایا جائے، اس پر آپ کو یقین نہیں۔ اب بتائیے کہ اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوںمجھے یہ "محنت کیجئے" والے مشورے کی امید نہ تھی آپ سے۔ یہ تو عورتوں کی طرح طعنہ دیا آپ نے۔
محفل کے لائیبریرین ہوتے ہوئے آپ سے سنی سنائی بات ایک ثبوت کے طور پر لینا عجیب سا لگتا ہے۔ لائیبریرین تو علم کا امین ہوتا ہے وہ ظن و تخمین پہ بات نہیں کرتا۔ میں خود کافی عرصہ تبلیغ میں لگا چکا ہوں اور میں نے آج تک کسی روحانی رہنما اور اس کے ترجمان کا نام نہیں سُنا۔ بڑے بڑے متقی اور دنیاوی حساب سے تعلیم یافتہ لوگوں کے ساتھ تشکیل رہی میری، کسی نے ایسی بات نہیں کی۔ میں کیسے محض ایک "دوست" کی بات کو ثبوت کے طور پہ لے لوں؟ اور بالخصوص ایسے موقع پر کہ جب کوئی مستند حوالہ بھی نہ دیا آپ نے۔
میں تو توقع کر رہا تھا کہ شائد آپ درست ہوں، شائد میرے علم میں کوئی کمی رہ گئی ہو اور آپ اسے پورا کر دیں، مگر یہاں تو اونچی دکان اور پھیکا پکوان والا حساب نکلا۔
شب بخیر۔ والسلام
کون سا گروپ؟آپ نے تو نئی پھلجڑی چھوڑ دی۔
ایک یہی گروپ رہ گیا تھا، آپ کی خودکش ساز فیکٹری نے نے اس کو بھی نہ چھوڑا وہ کیا کہا شاعر نے
ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں۔