پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

گرائیں

محفلین
باقی اگر آپ پچھلی پوسٹس دوبارہ دیکھ لیں تو میں نے نہیں کہا تھا کہ آپ اپنے دوستوں سے پوچھ کر بتائیں۔ آپ سے جب میں آپ کے دعوےٰ کی بابت استفسار کیا تو آپ نے خود ہی کہا کہ آپ کو عرصہ ہوگیا اپنے دوستوں سے ملے ہوئے۔ اگر آپ کہتے کہ عرصہ ہوا کوئی کتاب پڑھے تو میں وہی کہتا جو میں نے کہا، کہ کتاب پڑھ کے بتا دیں۔ اس لئے اگر آپ یہ امپریشن دے رہے ہیں کہ میں نے آپ کو کہا کہ دوستوں سے پوچھ کر بتائیں تو آپ غلط بیانی کر رہے ہیں۔ جن حضرات کو میری اس بات کا یقین نہیں وہ پچھلے صفحات پر میرے اور ٖ قیصرانی صاحب کی پوسٹس دوبارہ پڑھ سکتے ہیں۔
براہ مہربانی ایسا امپریشن دوبارہ مت دیں کہ میں نے آپ سے کہا کہ دوستوں سے پوچھ کر بتائیں۔ دیانت داری بھی کوئی شے ہوتی ہے بھائی صاحب۔
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی، آپ نے پھر بھی ترجمان کا نام تو بتایا نہیں۔ اس کو میں کیا سمجھوں۔ میری طرف سے ناں تو تب ہو کہ میں کوئی دعویٰ کروں۔ میں نے تو کوئی دعویٰ فی الحال کیا نہیں۔ باقی جہاں تک اس دھاگے میں ہونے والی گفتگو کا تعلق ہے، میری رائے سے کچھ فرق پڑتا نہیں۔ مجھے اتنا عرصہ محفل میں آکے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ جیسے زی قدر عقل مند لوگ میری رائے پڑھنے کے بعد بھی مرغے کی ایک ٹانگ کو پکڑے رہیں گے۔ جہاں تک "گفتگو" کی بات ہو رہی تو باقی لائیبریرین حضرات کے رویے سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہاں گفتگو نہیں دوسروں کی تذلیل زیادہ ہونی۔

جب تک میں کوئی رائے نہ دوں، آپ اپنی طرف سے کچھ بھی سمجھنے میں آزاد ہیں۔ اور میں رائے اس لئے نہیں دینا چاہتا کہ جانتا ہوں اس رائے کہ ساتھ کیا ہوگا۔ آپ کی مرضی متفق سمجھیں یا غیر متفق۔ حامی سمجھیں یا مخالف۔ مرضی آپ کی۔ مگر میں اب بھی چاہوں گا کہ آپ نے جو سٹیٹمنٹ دی، اس کو ثابت ضرور کریں۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ اس درخواست کو درخور اعتنا سمجھیں تو۔
پہلی بات تو یہ کہ لائبریرین ہونا کوئی اعزاز یا عہدہ نہیں ہے بلکہ یہ اراکین کو سونپی ہوئی ذمہ داری ہے جو وہ اپنے فالتو وقت میں سرانجام دیتے ہیں۔ اس سے نہ تو کوئی اعزاز سمجھئے اور نہ ہی کوئی عہدہ۔ اس کے علاوہ لائبریری کی ذمہ داری ہمہ وقت نہیں سمجھی جا سکتی۔ ہم اراکین بشمول انتظامیہ بھی اپنی ذاتی رائے دینے میں آزاد ہوتی ہے، اسے ان کی ذمہ داری سے نہ ملائیے
دوسری بات یہ کہ آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا۔ آپ نے ہی اصرار کر کے میرے دوستوں کی رائے مانگی تھی جن کے بارے میں نے اپنی رائے پیش کر چکا تھا کہ وہ میرے نزدیک قابل اعتبار نہیں ہیں۔ رائے لینے کے بعد آپ نے جو فرمایا، وہ بھی اسی دھاگے پر موجود ہے۔ اس بار ےکیا کہیں گے؟
جہاں تک بحث برائے بحث کا تعلق ہے تو ہوتی رہے گی، آپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی یہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے؟
پتہ نہیں، عرصہ ہوا ان دوستوں سے ملے :)
تو پھر پوچھ کے کب بتا رہے ہیں اپ؟
یہ بتائیے کہ اس گفتگو کا کیا معنی ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کا مسئلہ کیا ہے؟
میں نے ایک جگہ کہا تھا کہ اب کیا تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کریں تو یقین آئے گا کیا؟ تو وہیں سے سلسلہ چل رہا ہے کہ اصل خبر گم ہو گئی، رہنما اور ترجمان کی تلاش جاری ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
اسلام کا نام لیکر اپنی نام نہاد شریعت کے نفاذ ی و مفادی کھیل میں معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے بزعم خود " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما " ملا فضل اللہ " اور ان کے ترجمان " شاہد اللہ شاہد " ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ہر دھماکے کے بعد یہی نام سامنے آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں نے ایک جگہ کہا تھا کہ اب کیا تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کریں تو یقین آئے گا کیا؟ تو وہیں سے سلسلہ چل رہا ہے کہ اصل خبر گم ہو گئی، رہنما اور ترجمان کی تلاش جاری ہے :)
ہوسکتا ہے کہ انکا مقصد یہ ثابت کرنا ہو کہ تبلیغی جماعت کا کوئی روحانی رہنما نہیں ہے۔۔۔:p:thinking2:
 
گرائیں

محفلین
میں نے ایک جگہ کہا تھا کہ اب کیا تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کریں تو یقین آئے گا کیا؟ تو وہیں سے سلسلہ چل رہا ہے کہ اصل خبر گم ہو گئی، رہنما اور ترجمان کی تلاش جاری ہے :)
یقین آئے گا کیا؟ یہ تو نہیں لکھا تھا۔ اسی لئے تو غلط فہمی شروع ہوئی ساری کی ساری۔ یہ تو اب آپ لکھ رے جناب۔
 
گرائیں

محفلین
اسلام کا نام لیکر اپنی نام نہاد شریعت کے نفاذ ی و مفادی کھیل میں معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے بزعم خود " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما " ملا فضل اللہ " اور ان کے ترجمان " شاہد اللہ شاہد " ہی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہر دھماکے کے بعد یہی نام سامنے آتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ سے بھی میری یہی درخواست ہوگی، اس دعویٰ کا مستند حوالہ دیں۔ نوازش ہو گی۔ آپ نے کم ازکم نام تو لیا کسی کا۔ قیصرانی بھائی تو حد درجہ محتاط تھے۔
 
نایاب

لائبریرین
آپ سے بھی میری یہی درخواست ہوگی، اس دعویٰ کا مستند حوالہ دیں۔ نوازش ہو گی۔ آپ نے کم ازکم نام تو لیا کسی کا۔ قیصرانی بھائی تو حد درجہ محتاط تھے۔
محترم بھائی کس قسم کے سرکاری کاغذ کو آپ اک مستند حوالہ مانیں گے ۔ ؟
ویسے ملا فضل اللہ یا شاہد اللہ شاہد لکھ کر گوگل چاچا کے حوالے کر دیں اک نہیں ہزار مستند ثبوت آپ کے سامنے لے آئے گا ۔
 
گرائیں

محفلین
محترم بھائی کس قسم کے سرکاری کاغذ کو آپ اک مستند حوالہ مانیں گے ۔ ؟
ویسے ملا فضل اللہ یا شاہد اللہ شاہد لکھ کر گوگل چاچا کے حوالے کر دیں اک نہیں ہزار مستند ثبوت آپ کے سامنے لے آئے گا ۔
آپ شائد سمجھ نہیں رہے۔ یہ اس تبلیغی جماعت کی بات ہو رہی جس کا سلسلہ مولانا الیاس رحمۃاللہ علیہ نے شروع کیا۔ ۔ آپ کسی بھی تنظیم کو سمبالیکلی "تبلیغی جماعت" کہہ کر بات کو کسی طرف نہ موڑیں۔ کیا یہ بات قیصرانی بھائی نہیں کہہ سکتے تھے؟

آپ ہزار ثبوتوں کو چھوڑیں، گوگل سے ہی، اسی تبلیغی جماعت کے روحانی رہنام اور اس کے ترجمان کا نام لا دیں۔ میں یہ بات یہیں ختم کردیتا ہوں۔ اگر آپ سنگترے کو آم کہنے پر ہی بضد ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
 
تبلیغی جماعت کے ارکان کے خلوص میں کوئی کلام نہیں، البتہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کی آبیاری کرنے والوں کو تبلیغی جماعت کی نرسری سے کافی بیج اور نوزائیدہ پودے مل جاتے ہیں۔۔۔
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
آپ شائد سمجھ نہیں رہے۔ یہ اس تبلیغی جماعت کی بات ہو رہی جس کا سلسلہ مولانا الیاس رحمۃاللہ علیہ نے شروع کیا۔ ۔ آپ کسی بھی تنظیم کو سمبالیکلی "تبلیغی جماعت" کہہ کر بات کو کسی طرف نہ موڑیں۔ کیا یہ بات قیصرانی بھائی نہیں کہہ سکتے تھے؟

آپ ہزار ثبوتوں کو چھوڑیں، گوگل سے ہی، اسی تبلیغی جماعت کے روحانی رہنام اور اس کے ترجمان کا نام لا دیں۔ میں یہ بات یہیں ختم کردیتا ہوں۔ اگر آپ سنگترے کو آم کہنے پر ہی بضد ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
میرے محترم بھائی ۔ اگر آپ نہ ماننا چاہیں تو کوئی زبردستی نہیں ۔۔۔۔
آپ کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ " تبلیغی جماعت " کے روحانی رہنما اور اس کے ترجمان سے مراد " مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت ہے ۔۔؟
کیا مولانا الیاس صاحب والی تبلیغی جماعت کے رہنما بھی اپنے ترجمانوں کے ذریعے عام دنیا سے رابطہ رکھتے تھے ۔۔۔۔۔۔؟
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی، آپ نے پھر بھی ترجمان کا نام تو بتایا نہیں۔ اس کو میں کیا سمجھوں۔ میری طرف سے ناں تو تب ہو کہ میں کوئی دعویٰ کروں۔ میں نے تو کوئی دعویٰ فی الحال کیا نہیں۔ باقی جہاں تک اس دھاگے میں ہونے والی گفتگو کا تعلق ہے، میری رائے سے کچھ فرق پڑتا نہیں۔ مجھے اتنا عرصہ محفل میں آکے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ جیسے زی قدر عقل مند لوگ میری رائے پڑھنے کے بعد بھی مرغے کی ایک ٹانگ کو پکڑے رہیں گے۔ جہاں تک "گفتگو" کی بات ہو رہی تو باقی لائیبریرین حضرات کے رویے سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہاں گفتگو نہیں دوسروں کی تذلیل زیادہ ہونی۔

جب تک میں کوئی رائے نہ دوں، آپ اپنی طرف سے کچھ بھی سمجھنے میں آزاد ہیں۔ اور میں رائے اس لئے نہیں دینا چاہتا کہ جانتا ہوں اس رائے کہ ساتھ کیا ہوگا۔ آپ کی مرضی متفق سمجھیں یا غیر متفق۔ حامی سمجھیں یا مخالف۔ مرضی آپ کی۔ مگر میں اب بھی چاہوں گا کہ آپ نے جو سٹیٹمنٹ دی، اس کو ثابت ضرور کریں۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ اس درخواست کو درخور اعتنا سمجھیں تو۔
اس بارے رائے محفوظ رکھتا ہوں کہ آپ نے بلا تفریق پوری لائبریری ہی ایک طرف کر دی ہے۔ ویسے بائی دی وے، محفل پر کچھ وقت گذارئیے، پتہ چلے گا کہ یہاں عزت دینے سے عزت ملتی ہے۔ آپ نے ہم دونوں کی گفتگو سے یہ بات جان لی ہوگی :)
 
Top