ڈاکٹر عباس
محفلین
فرضی نے کہا:السلام علیکم!
ارے واہ بھئی۔۔۔ پشتو تو ہماری بھی کافی کھردری ٹائپ کی ہے۔ پیغلہ جویریہ اور پیغلہ سیدہ شگفتہ کی اس کلاس میں داخلہ لے کر اسے سدھارنے کا موقع ملے گا۔
نبیل بھائی اپ نے با لکل بجا فرمایا ہے بغیر آڈیو فائلز کے پشتو کا تلفظ سمجھنا کافی مشکل ہوگا۔ اور ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو فائلز کا ہونا بھی ضروری ہے ۔
اگر اس کلاس کو سیرئسلی چلانے کا ارادہ ہے تو آڈیو فائل ریکارڈ کرنے کا ذمہ میں لے سکتا ہوں۔
میری طرف سے آپ کا بہت شکریہ۔فرضی بھائی