قرۃالعین اعوان
لائبریرین
وہ کیسے بھیا؟دیکھااااااااااااااااااااا۔۔۔ میانوالی سے نکلا نا تعلق۔۔۔ یعنی سرائیکی کی انفارمیشن تمھارے ڈی این اے سٹرینڈ پر پیدائشی طور پر انکوڈڈ ہے
عطاءاللہ عیسی خیلوی کی وجہ سے؟
وہ کیسے بھیا؟دیکھااااااااااااااااااااا۔۔۔ میانوالی سے نکلا نا تعلق۔۔۔ یعنی سرائیکی کی انفارمیشن تمھارے ڈی این اے سٹرینڈ پر پیدائشی طور پر انکوڈڈ ہے
ثبوت دیئے جا رہا ہوں نا پیرنی شاہنی صاحبہ کو کہ میں کتنا فرمانبردار مرید ہوںآپ کیوں میرے قتل کے پیچھے پڑے ہیں۔۔۔ میں نے شکر کا کلمہ پڑھا تھا کہ وہ یہاں نہیں ہیں اس وقت لیکن آپ ہر مراسلہ کوٹ کر کے انھیں ٹیگ بھی کیے جا رہے ہیں۔
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
خبردار جو آئندہ آرائیوں پر قیاس کی تہمت لگائی تو
انتہائی غیر متفقثبوت دیئے جا رہا ہوں نا پیرنی شاہنی صاحبہ کو کہ میں کتنا فرمانبردار مرید ہوں
ہا!
اوہناں وچاریاں تے پہلوں ای گنڈیاں دے ڈھیر تو وی وڈیاں تے ڈھیر ساریاں تہمتاں لگیاں ہویاں نیں۔
نہیں! بلکہ میانوالی کے علاقے میں بولی جانے والی زبان سرائیکی ہونے کی وجہ سےوہ کیسے بھیا؟
عطاءاللہ عیسی خیلوی کی وجہ سے؟
آپ کا مرید تھوڑی ہوں جنابانتہائی غیر متفق
ٹھیک لیکن میرے علاقے کے لوگ سرائیکی بالکل نہیں بولتےنہیں! بلکہ میانوالی کے علاقے میں بولی جانے والی زبان سرائیکی ہونے کی وجہ سے
کیا میری شامت آنے والی ہے بھیا؟تم اس پوسٹ پر "معلوماتی" کا بٹن دبا کر شاہ صاحب کے عتاب سے نہیں بچ سکتیں
تمھارا علاقہ کون سا؟ کراچی میں ملیر یا شاہ فیصل کالونی میں ہی پائے جاتے ہیں زیادہ تر پنجابیٹھیک لیکن میرے علاقے کے لوگ سرائیکی بالکل نہیں بولتے
ہندکو ٹائپ کچھ بولتے ہیں
نہیں ملیر اور شاہ فیصل میں تو میرے دور کے رشتے دار بھی نہیں رہتےتمھارا علاقہ کون سا؟ کراچی میں ملیر یا شاہ فیصل کالونی میں ہی پائے جاتے ہیں زیادہ تر پنجابی
لیکن میں نے کیا کیا ہے بھیا؟ساجد بھائی! شاہ جنات سے کم نہیں۔۔۔ وہ ابھی زادِ راہ دے کر جنات روانہ کر دیں گے تمھاری جانب اور اگر ان سے یہ کارخیر سرانجام نہ دیا گیا تو اپنے نایاب بھائی تو موجود ہی ہیں ایسے معجزات پیش کرنے کو
رب راکھا بھرا!چنگا کاکی ہُن میں چلیاں روٹی ٹکر کھان لئی۔۔۔ اوداں وی ایتھے جنات آن لگے نیں۔۔۔ رب راکھا
ساجد بھائی! شاہ جنات سے کم نہیں۔۔۔ وہ ابھی زادِ راہ دے کر جنات روانہ کر دیں گے تمھاری جانب
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہےنہیں ملیر اور شاہ فیصل میں تو میرے دور کے رشتے دار بھی نہیں رہتے
میں رہتی ہوں محمد علی سوسائٹی کے بیچ میں جو بینگلورٹاؤن ہے وہاں
آپ گوگل میپ پر دیکھ سکتے ہیں
لگتا ہے الٹا جادو الٹا اثر کر گیا ہے ساجد بھائی۔۔۔ آنکھیں گھوم گئی ہیں۔ ( ) ہاہاہاہا
اصل میں میرے علاقے کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہوتیں بہت سے لوگوں کے پاسپوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
ہائے ہائے! یہ بھی دن دیکھنا نصیب میں لکھا تھا کہ ہمیں کراچی کے علاقوں کے متعلق گوگل میپ دیکھنے کا مشورہ ملے۔۔۔ بس اب اس سے بڑھ کر سننے کا مجھ میں حوصلہ نہیں بس میں جا رہا ہوں محفل کو چھوڑ کر (روٹی کھانے )