پنجابی ترجمہ

فاتح

لائبریرین
اصل میں میرے علاقے کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہوتیں بہت سے لوگوں کے پاس
اس لیئے میں نے یہ کہا بھیا
لیکن ہمارا تو بچپن، نوجوانی اور جوانی کراچی کی خاک چھانتے ہی گزر گئے۔۔۔ اب بھی اگر ہمیں کراچی کے علاقوں کا علم نہ ہو تو کیا فائدہ :laughing:
 

تعبیر

محفلین
:eek::eek::eek:
اسے کون لے آیا پھر سے یہاں مجھے شرمندہ کرنے کے لیے :embarrassed:

گل میرے نال کرو سرکار!
تہاڈے ایس دھاگے دے پہلے مراسلے لئی تے زبردست دی ریٹنگ وی بوہت گھٹ اے۔
تسی ہر واری ای گواچ جاندے او فیر کیدے نال کراں گلاں
شکریہ جی کافی عرصے بعد تہانوں فورم وچ ویکھ کے بوہت چنگا لگا اور کافی عرصے بعد اے ریٹنگ پا کے وی چنگا لگیا :p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی آپکی پنجابی کا واقعی ہی کوئی حال نہیں ۔۔انتہائی متفق:battingeyelashes:
ویسے اپیا میرا ایسا کوئی قصور نہیں ہے
گھر میں کبھی امی بابا نے بولی نہیں
اور تو اور دادی اماں بھی اردو میں بات کرتی رہیں
پھر تو ایسا ہی ہونا تھا نا!
 
سرائیکی میں ں اور نڑ کا بہت استعمال ہوتا ہے۔ تاہم اس بارے اصل روشنی پیرنی صاحبہ ہی ڈال سکتی ہیں۔ میری اتنی مجال نہیں کہ ان کے ہوتے ہوئے اپنی رائے پر اصرار کروں :biggrin:
نہیں نہیں آپ اپنی رائے پر ضرور اصرار کیجیئے :battingeyelashes: ۔۔۔اس رائے کی روشنی میں ہم حتمی رائے سے نوازیں گے آپکو :battingeyelashes: :heehee:
 

عاطف بٹ

محفلین
:eek::eek::eek:
اسے کون لے آیا پھر سے یہاں مجھے شرمندہ کرنے کے لیے :embarrassed:


تسی ہر واری ای گواچ جاندے او فیر کیدے نال کراں گلاں
شکریہ جی کافی عرصے بعد تہانوں فورم وچ ویکھ کے بوہت چنگا لگا اور کافی عرصے بعد اے ریٹنگ پا کے وی چنگا لگیا :p
شرمندگی کیہڑی گل دی اے؟ ایہہ تے بڑا شاندار دھاگہ اے۔
ہن نئیں گواچدا ناں۔ دسیا تے سی پئی میں وی بنگال توں جادو ٹونہ سکھ آیا واں۔
لو جی، ہلاں کل تے گل ہوئی سی ساڈی تے تسی اک دن نوں کافی عرصہ بنا دتا اے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اک انگریزی نظم baby baby yes mama دا پنجابی ترجمہ تے تُسی کیتا ای نئیں۔

کاکی کاکی
ہاں بے بے
پھک لئی چینی
نہ بےبے
چُھوٹ مار دی
نہ بےبے
لاواں جُتی
نہ بےبے
کھول بُوتھا
ہاہاہاہاہاہا
 
ویسے اپیا میرا ایسا کوئی قصور نہیں ہے
گھر میں کبھی امی بابا نے بولی نہیں
اور تو اور دادی اماں بھی اردو میں بات کرتی رہیں
پھر تو ایسا ہی ہونا تھا نا!
یہ تو بلکل ہمارے والا حال ہوا نا پھر ۔۔ہمارے بابا سائیں سرائیکی اور امی جان پنجابی ہیں ۔۔اور ہم سب بہن بھائی ان دونوں زبانوں کامکسچر :battingeyelashes::heehee:لیکن گھر میں ان دونوں زبانوں کا داخلہ ممنوع تھا امی جان کی وجہ سے کہ امی اور بابا سائیں نے ہمیشہ ہی اردو بولی ہمارے ساتھ ۔۔۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ امی جان کی سختی کی وجہ سے ہماری اردو کا لہجہ بھی الحمداللہ پنجابی و سرائیکی کا غماز نہیں :) مگر اب دونوں زبانیں بول لیتے ہیں ۔۔خاندان کے بزرگوں سے ہم اُن ہی کی زبان میں بات کرتے ہیں اور دعائیں وصولتے ہیں ۔:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ تو بلکل ہمارے والا حال ہوا نا پھر ۔۔ہمارے بابا سائیں سرائیکی اور امی جان پنجابی ہیں ۔۔اور ہم سب بہن بھائی ان دونوں زبانوں کامکسچر :battingeyelashes::heehee:لیکن گھر میں ان دونوں زبانوں کا داخلہ ممنوع تھا امی جان کی وجہ سے کہ امی اور بابا سائیں نے ہمیشہ ہی اردو بولی ہمارے ساتھ ۔۔۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ امی جان کی سختی کی وجہ سے ہماری اردو کا لہجہ بھی الحمداللہ پنجابی و سرائیکی کا غماز نہیں :) مگر اب دونوں زبانیں بول لیتے ہیں ۔۔خاندان کے بزرگوں سے ہم اُن ہی کی زبان میں بات کرتے ہیں اور دعائیں وصولتے ہیں ۔:)
کچھ ایسا ہی ہم سب کے ساتھ ہوا
کہ دادا ابا نے پابندی لگائی کہ جب کراچی میں رہتے ہیں تو پنجابی بولنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔انہیں بھی یہی گمان تھا کہ لہجہ خراب ہوگا۔۔۔اردو ٹھیک نہیں رہے گی۔۔۔اس لیئے اب ایک تو آتی نہیں کیونکہ جو ہمارے بزرگ ہیں
وہ بھی سب اردو میں ہی بات کرتے ہیں۔۔۔اب کوئی پنجابی ماننے کو تیار نہیں ہوتا لہجے کی وجہ سے۔۔۔:happy:
 
Top