الف نظامی
لائبریرین
آو کھاں اَسیں رل کے اللہ سائیں دے دربار وچ ترلے پا کے بینتی کریے کہ اوہ شیخ سعدی نوں جنت الفردوس وچ اُچّا تے سُچّا تھاں عطا فرمائے تے سانوں وی اوہو ای سوز دیوے جیہڑا سعدی دے جیون دا ساز سی۔
سوما:سعدی نامہ از محمد شریف صابر ، صفحہviii
آو نا ہم مل کر اللہ تعالی کے دربار میں عاجزی سے درخواست کریں کہ وہ شیخ سعدی کو جنت الفردوس میں اعلی اور پاکیزہ مقام عطا فرمائے اور ہمیں بھی وہی سوز دے جو سعدی کی زندگی کا ساز تھا۔