محمد بلال اعظم
لائبریرین
حاضر جنابمحمد بلال اعظم کہاں رہ گئے ہو بھئی؟
حاضر جنابمحمد بلال اعظم کہاں رہ گئے ہو بھئی؟
ٹیگ کیا تو پڑھے ورنہ مجھے نوٹیفیکیشن ہی نہیں ملا تھا۔تمہارے لیے اتنے ٹپے لکھے تھے۔
ذرا آ جا بنیرے تے
ریشمی دوپٹے والیے
دل دُھل گیا تیرے تے
تھوڑی دیر کو چوبارے کے دیوار پر آ جاؤ
ریشمی دوپٹہ اوڑھنے والی
دل تجھ پر فدا ہو گیا ہے