یاقوت
محفلین
اللہ پاک ہم سب رحم فرمائیں۔میرے درج بالا کسی بھی مراسلے کا مقصد ہرگز ہرگز کسی کی دل آزاری نہیں تھا بلکہ صرف جاسم بھائی کو معاملے کی سنگینی کا ادراک کروانا تھا اور صرف یہ گزراش کرنی تھی معاملے کو ڈسکس ضرور کریں لیکن تاویل نہ کریں۔معاملے کی شدید حساسیت آپ سے الفاظ کے چناؤ اور طریقِ گفتگو کی بھی اسی شدت کے ساتھ حساسیت کا تقاضا کرتی ہے۔ کسی بھی معاملے کی حساسیت کو بنیاد بنا کر تہذیب و شایستگی کی اعلی اقدار کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔
آخری تدوین: