بہت ہی اعلیٰ تصویر کاری ہے ،شاہ صاحب۔ اصل تکنیکی محاسن تو اصحاب فن ہی اجاگر کر سکتے ہیں۔
برائے توجہ:
امجد میانداد,
قیصرانی,
مجھے Silhouette کی اردو نہیں معلوم، لیکن کسی روشن پس منظر کے سامنے لی گئی تصویر جو محض ایک خاکہ دکھائی دے، کو کہتے ہیںیہ ایک فوٹوگرافی ٹیکنیک ہے جسکا نام اسوقت میرے ذہن میں نہیں آ رہا۔ مشہور فلم E.T. the Extra-Terrestrial کے پوسٹر میں یہی تکنیک استعمال کی گئی تھی:
شاید زیک بتا سکیں کہ اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں۔
گوگل سے ترجمہ کی تلاش نے یہ الفاظ دئیےمجھے Silhouette کی اردو نہیں معلوم، لیکن کسی روشن پس منظر کے سامنے لی گئی تصویر جو محض ایک خاکہ دکھائی دے، کو کہتے ہیں
Silhouette photography
شکریہ
یہ کون سی زخمی ہے ؟ کٹی پھٹی ؟ایک زخمی تصویر
عین ممکن ہے کہ اصل تصویر سے کسی کو کاٹ کر الگ کر دیا جائے تو باقی ماندہ تصویر زخمی کہلائے؟یہ کون سی زخمی ہے ؟ کٹی پھٹی ؟
ویسے اس زخمی کے علاج کے لیے ماہرین اردو سے مدد مانگی جا سکتی ہے۔۔عین ممکن ہے کہ اصل تصویر سے کسی کو کاٹ کر الگ کر دیا جائے تو باقی ماندہ تصویر زخمی کہلائے؟
مجھے Silhouette کی اردو نہیں معلوم، لیکن کسی روشن پس منظر کے سامنے لی گئی تصویر جو محض ایک خاکہ دکھائی دے، کو کہتے ہیں
Silhouette photography
سویاں
اچھا بنا ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ ویسے بھی سوئیاں اور پاستا کزن ہی ہیں نا؟سویاں
پاستہ ۔۔۔پتہ نہیں لوگ کیسے کھا لیتے ہیں۔۔
اچھا۔۔۔۔سوئیاں اور پاستہ ۔۔کزناچھا بنا ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ ویسے بھی سوئیاں اور پاستا کزن ہی ہیں نا؟
کون سے ہاں۔۔۔؟؟؟ہمارے ہاں پاستا سے بہت مماثل ایک اور لفظ ہے جو اس کی "بہت ایڈوانسڈ" سٹیج کو ظاہر کرتا ہے
فن لینڈ۔ پی ایم میں بتا سکتا ہوں، ادھر دھاگے کا مزہ کرکرا ہو جائے گااچھا۔۔۔۔سوئیاں اور پاستہ ۔۔کزن
کون سے ہاں۔۔۔؟؟؟
فن لینڈ یا پاکستان !!
بہت ایڈواینسڈ کا بھی تعارف ہو جائے، لیکن اس کے ساتھ
پی ایم کتھے رہ گیا جیفن لینڈ۔ پی ایم میں بتا سکتا ہوں، ادھر دھاگے کا مزہ کرکرا ہو جائے گا