عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آخری تدوین:
شاندار۔ مصور کون ہیں؟
ہونڈا سوک اور دیہات میں؟
یہ شاید موٹے والے بھڑ ہیں جنہیں بھونڈ کہتے ہیںمیرا خیال ہے پرندے ہیں
چیک کرنا پڑے گاشاندار۔ مصور کون ہیں؟
یہ میرے اپنے گاؤں کی تصویر ہے۔ہونڈا سوک اور دیہات میں؟
زحمت کر کےضرور چیک کریں اور ہمیں بھی بتائیں کیوں کہ ایسے زبردست آرٹ ورک کے خالق کے بارے میں جاننا چاہئے۔چیک کرنا پڑے گا
دیہاتوں میں عموماً سڑکیں نہیں ہوتیں جبکہ ہونڈا سوک کی باڈی کافی نیچی ہےچیک کرنا پڑے گا
یہ میرے اپنے گاؤں کی تصویر ہے۔
اب تو شاید ہنڈا پراسمیٹک ہے اس گھر میں
شاندار۔ مصور کون ہیں؟
استاد اللہ بخش (1885-1978 )زحمت کر کےضرور چیک کریں اور ہمیں بھی بتائیں کیوں کہ ایسے زبردست آرٹ ورک کے خالق کے بارے میں جاننا چاہئے۔
خوش قسمتی سے ہمارے سب دیہات پکی سڑک سے منسلک ہیں۔دیہاتوں میں عموماً سڑکیں نہیں ہوتیں جبکہ ہونڈا سوک کی باڈی کافی نیچی ہے
ہمارے گاؤں میں ایک بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز، 3 عدد لیموزین، اور آس پاس کے گاؤں کو ملا کر کافی زیادہ لینڈ کروزر۔ اب وہ زمانہ نہیں رہا۔۔۔ہونڈا سوک اور دیہات میں؟