سلیمان اشرف
محفلین
بہت ہی کمال کی فوٹو گرافی کی گئی ہے۔ ہر رُول کو فالو کیا گیا۔۔ بہت عمدہ
بہت ہی کمال کی فوٹو گرافی کی گئی ہے۔ ہر رُول کو فالو کیا گیا۔۔ بہت عمدہ
فور بائی فور جیسا کہ لینڈ کروزر جیسی گاڑی دیہات کے لئے مناسب ہے۔ لیکن لگژری کار کو دیہات لے جانا، جہاں سڑک بھی پختہ نہ ہو، کافی مشکل کام ہےہمارے گاؤں میں ایک بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز، 3 عدد لیموزین، اور آس پاس کے گاؤں کو ملا کر کافی زیادہ لینڈ کروزر۔ اب وہ زمانہ نہیں رہا۔۔۔
میری کولیکشن دا نصف پوسٹ ہویا اے۔ آنڑ آلیاں دناں وچ تسی ہور وی چنگے چنگے مناظر ویکھو گے۔بوہت ودھیا، قابل ستائش!!!
بڑی کھوج اے تہاڈی چوہدری صاب۔
اک توں اک ودھ شے ڈھونڈھ کے لیا رئے او، جزاک اللہ سرکار۔
آپ نے کتنا عرصہ پہلے پنجاب کے دیہات کا چکر لگایا؟فور بائی فور جیسا کہ لینڈ کروزر جیسی گاڑی دیہات کے لئے مناسب ہے۔ لیکن لگژری کار کو دیہات لے جانا، جہاں سڑک بھی پختہ نہ ہو، کافی مشکل کام ہے
مشرف دور میں، تب سڑکوں کی حالت اور دیہاتوں کو سڑکیں بن چکی تھیں لیکن جب میں جنوبی پنجاب کے دیہاتوں کی بات کرتا ہوں تو وہ بالکل کچی سڑکیں ہوتی ہیںآپ نے کتنا عرصہ پہلے پنجاب کے دیہات کا چکر لگایا؟