کوئی بتائے گا یہ بندہ جو کھا رہا ہے اس کو کیا نام دیا جاتا ہے
گنے کا چھلکاکوئی بتائے گا یہ بندہ جو کھا رہا ہے اس کو کیا نام دیا جاتا ہے
ایسا لگ رہا ہے گنے کے رس کو گڑ بناتے ہوئے اس گنے سے ہلایا گیا ہے جو لگ گیا وہ کھارہا ہےکوئی بتائے گا یہ بندہ جو کھا رہا ہے اس کو کیا نام دیا جاتا ہے
بہت خوبصورت ہمارا پاکستان
سبحان اللہ
اونٹ کے پیر کو سرائیکی میں "دَڑہ" کہتے ہیں۔ پنجابی میں اس کا متبادل کیا ہوگا؟
میرا خیال ہے پیر ہی کہتے ہیں۔اونٹ کے پیر کو سرائیکی میں "دَڑہ" کہتے ہیں۔ پنجابی میں اس کا متبادل کیا ہوگا؟
جزاک اللہمیرا خیال ہے پیر ہی کہتے ہیں۔
یہ فیس بک وغیرہ پر دیکھی ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں دنیا کی سب سے بڑی چارپائی کے نام سے۔ کیا یہ سچ ہے؟
جی میں نے بھی ایسا ہی سن رکھا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ سچ ہو۔یہ فیس بک وغیرہ پر دیکھی ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں دنیا کی سب سے بڑی چارپائی کے نام سے۔ کیا یہ سچ ہے؟
سرائیکی میں ہماچہ کہتے ہیں۔ یعنی بہت بڑی چارپائی کو۔ پنجابی میں؟جی میں نے بھی ایسا ہی سن رکھا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ سچ ہو۔