محمد وارث
لائبریرین
"ٹھُوٹھی" کہتے ہیں شاید ان کو۔ختم پڑھا جاتا ہے اور پھر کونڈوں میں رکھ کر شیرینی جیسے پوریاں وغیرہ اور چھوٹے مٹی کے برتن جیسے آپ نے تصویر شریک کی میں کھیر بھی بانٹی جاتی ہے۔
"ٹھُوٹھی" کہتے ہیں شاید ان کو۔ختم پڑھا جاتا ہے اور پھر کونڈوں میں رکھ کر شیرینی جیسے پوریاں وغیرہ اور چھوٹے مٹی کے برتن جیسے آپ نے تصویر شریک کی میں کھیر بھی بانٹی جاتی ہے۔
کانڑی کنھے کنھے گھائی اے ؟
میں بوہتا ٹھیٹھ لکھیا اے، اکھر ایہو ای اے۔الحمدللہ
لیکن ایدھر اینوں "کھانی" آکھنے آں اسیں-
"ٹھُوٹھی" کہتے ہیں شاید ان کو۔
ونگاں چڑھا لو کڑئیو، میرے مرشد دے دربار دئیاں
"ٹھُوٹھی" کہتے ہیں شاید ان کو۔
اس کی تو بات ہی کچھ اور ہے
آہاں۔۔۔۔۔ماضی قریب میں کوئی تجربہ ہوا ؟اس کی تو بات ہی کچھ اور ہے
یہاں ایک انڈین ریستوران میں ملتی ہیں لہذا کھاتے رہتے ہیںآہاں۔۔۔۔۔ماضی قریب میں کوئی تجربہ ہوا ؟
قتلمہ دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا بچپن کی یاد تازہ ہوگئی
قتلمہ تو دیسی پیزا ہے، اس کا سواد ہی وکھرا ہوتا۔قتلمہ دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا بچپن کی یاد تازہ ہوگئی
اکثر دادی مرحومہ اپنے چھابیاں بنا کر بھیجا کرتی تھی ہمیں