پنجاب رنگ

محمد وارث

لائبریرین
منجی کے اجزائے ترکیبی
دو بائیاں
دو سیرو
چار پاوے
پٹھا (یعنی بان یا وان)
داون
اجزائے ترکیبی باتصویر :)
31166845_2003232836583986_6956242862119845888_n.jpg
 

ربیع م

محفلین
10382163_839477236062871_2677452981749909171_n.jpg
13423906_1206854902658434_4330948035512449388_n.jpg

اس جیسی ایک چکی ابھی بھی میرے آبائی گھر میں صرف موجود ہی ہے ۔ نانی مرحومہ بتایا کرتی تھی کہ وہ ’روزانہ‘ صبح کاذب (وڈی سرگی) سے کچھ پہلے اُس چکی پر دانے پیس کر آٹا گوندھا کرتی تھی اور پھر فجر کی نماز کے بعد ناشتہ تیار ہوتا تھا۔ آج کے دور میں ایسا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔
ایسی چکی ہماری پھپھو کے گھر ہے اگرچہ اب استعمال نہیں ہوتی لیکن میں سنجیدگی سے گھر لانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں
 
Top