فرقان احمد
محفلین
آپ بھی ہماری طرح بہت ذہین ہیں۔سوچتے ہیں لیکن گنا بھی وہی آگ بھی وہی تو رنگ کیوں الگ ہے۔؟
چوہدری صاحب! آپ کو اشارے کنائے میں جواب دے چکے، ان کا مراسلہ پھر پڑھیے
آپ بھی ہماری طرح بہت ذہین ہیں۔سوچتے ہیں لیکن گنا بھی وہی آگ بھی وہی تو رنگ کیوں الگ ہے۔؟
اور ہمارے یہاں گول ہوتا ہےیہ گڑ پیلا کیوں ہوتا ہے؟ہمارا ہاں براون ہوتا ہے۔
سمجھ نہیں آئی آپ ہی سمجھالیں ہمیںآپ بھی ہماری طرح بہت ذہین ہیں۔
چوہدری صاحب! آپ کو اشارے کنائے میں جواب دے چکے، ان کا مراسلہ پھر پڑھیے
ہمارے ہاں مخصوص شکل نہیں ہوتیاور ہمارے یہاں گول ہوتا ہے
ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔میں انڈے کی طرح گول سمجھ بیٹھا تھایہ دیکھیے
ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔میں انڈے کی طرح گول سمجھ بیٹھا تھایہ دیکھیے
دو چار روز کے بعد!سمجھ نہیں آئی آپ ہی سمجھالیں ہمیں
اب تو خدارا سمجھالیں۔دو چار روز کے بعد!
اب تو سمجھ جائیں خدارا
انڈہ تو بذاتِ خود ہی گول نہیں ہوتا۔۔۔ یعنی کہ مکمل گول۔ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔میں انڈے کی طرح گول سمجھ بیٹھا تھا
زیادہ تر براؤن ہی ہوتا ہے۔ میٹھا سوڈا وغیرہ ڈالنے سے پیلاہٹ زیادہ ہوتی ہے شاید۔یہ گڑ پیلا کیوں ہوتا ہے؟ہمارا ہاں براون ہوتا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب! ہمارا خیال ہے کہ یہ معاملہ سنجیدہ رُخ اختیار کرتا جا رہا ہے اور ہمارے ذہن میں 'بکری چڑھی پہاڑ پر' والا لطیفہ بھی گردش کرنے لگ گیا ہے۔ اس سے قبل کہ خان صاحب گن لوڈ کر لیں، تشریف لے آئیے اور بکری کو پہاڑ کے دوسری طرف سرکا دیجیے۔اب تو خدارا سمجھالیں۔
گول کسی رنگ کا نام بھی ہے ؟اور ہمارے یہاں گول ہوتا ہے
خان صاحب کو یہ سائنس سمجھنے کے لیے دو تین دن دئیے ہیں، خود سے غور کریں گے تو زیادہ بہتر جان پائیں گے۔عبدالقیوم چوہدری صاحب! ہمارا خیال ہے کہ یہ معاملہ سنجیدہ رُخ اختیار کرتا جا رہا ہے اور ہمارے ذہن میں 'بکری چڑھی پہاڑ پر' والا لطیفہ بھی گردش کرنے لگ گیا ہے۔ اس سے قبل کہ خان صاحب گن لوڈ کر لیں، تشریف لے آئیے اور بکری کو پہاڑ کے دوسری طرف سرکا دیجیے۔
گڑ کی سیاہ رنگت کا سبب عمومی طور پر اس کی عمر کو گردانا جاتا ہے۔اب تو خدارا سمجھالیں۔
اب آپ خان صاحب کی تشفی فرمائیے۔ پانچ دن گزر چکے!خان صاحب کو یہ سائنس سمجھنے کے لیے دو تین دن دئیے ہیں، خود سے غور کریں گے تو زیادہ بہتر جان پائیں گے۔
پنجاب میں رنگ کاٹ، میٹھا سوڈا وغیرہ ڈال کر گڑ کا رنگ صاف کیا جاتا ہے اور روہ (گنے کا رس) کو زیادہ دیر تک پکنے نہیں دیا جاتا۔ روہ کے ٹھوس شکل میں آنے کے عمل کے دوران جھاگ اور دیگر کثافتوں کو چھلنے سے صاف کرنے میں اگر کوتاہی ہو جائے یا روہ زیادہ پک جائے تو گڑ کا رنگ پیلا سا نہیں رہتا۔اب آپ خان صاحب کی تشفی فرمائیے۔ پانچ دن گزر چکے!