عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سیالکوٹ تو زندہ رہے۔
سیالکوٹ کا گھنٹہ گھر۔زندہ رہے گا ، زندہ رہے گا
سیالکوٹ تو زندہ رہے۔
ارے یہ اتنا خوبصورت ہے، عمر گزر گئی اس کو دیکھتے، ایسا تو نہیں دِکھتا۔زندہ رہے گا ، زندہ رہے گا
سیالکوٹ تو زندہ رہے۔
میں سوچ ہی رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں کہ آپ نے یہ دیکھا ہے یا یہ بھی نہیںارے یہ اتنا خوبصورت ہے، عمر گزر گئی اس کو دیکھتے، ایسا تو نہیں دِکھتا۔
یہ چونکہ راستے میں ہے سو اس پر نظر پڑتی ہی رہتی ہے۔ نوجوانی میں یار دوست اس کے اندر گھس جاتے تھے اور اوپر چلے جاتے تھے، یہ کام میں نے کبھی نہیں کیا۔میں سوچ ہی رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں کہ آپ نے یہ دیکھا ہے یا یہ بھی نہیں
آپ کو یہ کام کرنے کی کیا ضرورت؟یہ چونکہ راستے میں ہے سو اس پر نظر پڑتی ہی رہتی ہے۔ نوجوانی میں یار دوست اس کے اندر گھس جاتے تھے اور اوپر چلے جاتے تھے، یہ کام میں نے کبھی نہیں کیا۔
شکریہ کیمیا گر صاحب میری چھپی ہوئی خصوصیات مجھ پر آشکار کرنے کے لیے۔آپ کو یہ کام کرنے کی کیا ضرورت؟
آپ تو سپائیڈر مین کی طرح ویسے ہی چڑھ جاتے تھے
ایک بار آپکو اپنا بنایا ہوا خالص کیمیکل کا چورن ارسال کروں گا۔ پھر تو آپ آسمان میں تھلگی لگایں گے۔شکریہ کیمیا گر صاحب میری چھپی ہوئی خصوصیات مجھ پر آشکار کرنے کے لیے۔
اچھا لگا آپ سے سن کرشکریہ کیمیا گر صاحب
بہت خوبصورت تصویر ہے۔زندہ رہے گا ، زندہ رہے گا
سیالکوٹ تو زندہ رہے۔
گھنٹہ گھر۔بہت خوبصورت تصویر ہے۔
عمارت کا نام کیا ہے؟
ایک حقے کی کہانی!!
چاچا نے آج رات یہاں بسر کرنی تھی تو حکم ہویا کہ حقہ تیار کیتا جائے- بندے نے کافی ترلے مارے کہ چاچا سگرٹاں نال رات لنگا لو- K2 سے مارلبورو تک کی آفر کی گئی لیکن چاچا جی کہنے لگے یار حقہ ہی بنا توں، ------(یہ والے الفاظ لکھنے پر نقصِ امن کا خدشہ ہے) پہلے حقہ نکالا گیا تو ٹوپی ٹُٹی ہوئی سی-
ٹوپی لے کر آیا تو پتہ چلا تمباکو نہیں پیگی فئیر اوہ دستیاب کیتا گیا البتہ صد شکر کہ گُڑ گھروں ای لبھ گیا-
ہن مسئلہ سی کہ کوئلے کتھوں آؤن- پہلان کوئلے لیاون دا خیال آیا لیکن فئیر ایک فروٹ آلے کولوں ٹوکری منگ لئی کہ چلو فئیر آگ وی بال لینے آں-
شروع میں تو اگ لگن دا نام ہی نہیں لے رئی سی البتہ۔کچھ پالیمر۔جلانے کے بعد کم بن ای گیا
شعلے کافی بھلے لگ رہے تھے تو سوچا ایک اور تصویر بنالی جائے
کافی اور اچھے تو نہیں البتہ رات بھر کے مناسب کوئلے بن ہی گئے
ایس دوران چاچا جی نے حقے کے نٹ پیچ کس لئے سن پانی بھر لیا سی لہذا بندے نے ٹوپی پھڑی کہ کوئلے رکھنا واں- ہن مسئلہ ہویا کہ کوئلے رکھنے کہندے نال نیں- ایس مسئلے دا آسان حل روٹیاں سیکن آلے چمچے نال نکل آیا لہذا اسی بھری ٹوپی تے چاچے تے پیش کر دتا حقہ!!
اور اس تصویر کا قصہ کچھ یوں ہے کہ میں بس پنگے لے ریا سی فوٹو گرافی دے تے ای بن گئی- تے مینوں کافہ چنگی لگی- ایس لئی سوچیا سی کہ آج کی تصویر اچ پوسٹاں لیکن ہن ایتھے ای سُٹھ ریاں واں-
یوں حقہ ہویا تیار تے کجھ دناں بعد چاچے کہہ رئیاں ہونا کہ ایے ساڈی سنندے ای کدوں نیں- ایناں کدی ساڈے لئی کجھ کیتا- کدی ساڈی مننی نیں وغیرہ وغیرہ
بہت نوازش!گھنٹہ گھر۔
سیالکوٹ کینٹ صدر میں ہے۔
یہ تصویر اگر آپ نے لی ہے تو کہاں سے لی ہے؟تونسہ بیراج
معذرت چاہوں گا خاتون۔ میں سوال سمجھ نہیں پایا۔یہ تصویر اگر آپ نے لی ہے تو کہاں سے لی ہے؟
یعنی آپ اگر صاحبِ تصویر ہیں تو کس مقام پہ کھڑے ہو کر یہ تصویر بنائی گئی ہے۔معذرت چاہوں گا خاتون۔ میں سوال سمجھ نہیں پایا۔