اے خان
محفلین
آتی تو نہیں بس سمجھ آجاتی ہےآپ کو پنجابی آتی ہے؟
آتی تو نہیں بس سمجھ آجاتی ہےآپ کو پنجابی آتی ہے؟
یہ کون سی جگہ ہے؟
ریلوے کا ساحل ہے!یہ کون سی جگہ ہے؟
لالہ موسی کے نزدیک لاہور کی طرف جانے والی ریلوے لائینیہ کون سی جگہ ہے؟
میں علاقے کا پوچھا ہےریلوے کا ساحل ہے!
چوہدری صاحب اس تصویر میں درخت کون سا ہے؟ بالکل بائیں طرف بڑے نمایاں سبز پتے تو مجھے جامن کے لگ رہے ہیں، شاید دو درخت ہیں۔
میرے گاؤں کا ایک ڈیرہ۔
ان دنوں یہاں تحریک انصاف، تحریک لبیک، مسلم لیگ (ن)، اور پیپلز پارٹی کے حامیان شام کو اپنی اپنی پارٹی کو جتوا کر اٹھتے ہیں۔ 24 جولائی کی شام تک یہ سلسلہ یونہی چلے گا اور پھر کچھ دن ڈیرہ ویران ہو جائے گا۔
سچ پوچھیں تو میں اسے پہچان نہیں پایا۔ لیکن ممکن ہے کہ جامن ہی ہو۔چوہدری صاحب اس تصویر میں درخت کون سا ہے؟ بالکل بائیں طرف بڑے نمایاں سبز پتے تو مجھے جامن کے لگ رہے ہیں، شاید دو درخت ہیں۔
شکریہ۔بہترین لڑی ہے اور پنجاب کی اچھی تصاویر کی کلکشن ہے
زیادہ تر تصاویر اپنے اصل رنگوں میں ہی ہیں، البتہ ماضی قریب میں پوسٹ کی گئی چند تصاویر اس سے زیادہ متاثر ہیں۔لیکن انٹرنیٹ پر موجود بہت تصاویر کی طرح ان میں بھی سیچوریشن کو بہت مصنوعی رکھا گیا ہے۔ تصاویر کے رنگ حقیقی زندگی جیسے بالکل بھی نہیں۔
غالباً ایک ہی درخت ہے اور جامن ہی کا ہے۔چوہدری صاحب اس تصویر میں درخت کون سا ہے؟ بالکل بائیں طرف بڑے نمایاں سبز پتے تو مجھے جامن کے لگ رہے ہیں، شاید دو درخت ہیں۔
ساری "مونجی" آپ نے لگائی ہے کیا؟تھوڑا دور سے- اس میں مجھے بھٹہ کا دھواں سورج سے ملتا ہوا اچھا لگا اسلئے یہاں سے بھی لی تصویر-