پنجاب رنگ

پھر سے غور کیجئے۔ تصویر میں اوپر دائیں والا سٹیشن صدر کا ہے، جس کے ساتھ ہی سرخ رنگ والی بلڈنگ میٹرو کنٹرول سنٹر ہے۔ درمیان میں بائیں جانب مریڑ والا سٹیشن ہے۔ نیچے دائیں جانب لیاقت باغ سٹیشن۔
مریڑ اور لیاقت باغ کے درمیان نالہ لئی اور ریلوے ٹریک وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
بیک گراؤنڈ میں سونا ٹاور، پی سی ہوٹل وغیرہ بھی نظر آ رہے ہیں۔
اس لحاظ سے یہ تصویر مری روڈ پہ جنوب کی جانب چکلالہ یا راول روڈ کے اوپر سے لی گئی ہے۔
آپ نے درست فرمایا ہے جناب۔
 
10665261_383543191797918_1442960724120149595_n.jpg

 

اے خان

محفلین
وے تو لونگ وے میں لاچی
تیرے پچھے آ گواچی
تیرے عشقے نے ماری
کڑی کچ دی کنواری
وے میں چمبے دے پہاڑاں
والی شام وے منڈیا
صندلی صندلی نیناں وچ تیرا نام وے منڈیا
صندلی صندلی نیناں وچ تیرا نام وے منڈیا۔۔۔❤
 

عظیم

محفلین
13524456_655934307892137_4619795839042601540_n.jpg

میرے اپنے گاؤں کی تصویر۔
بچپن میں گرمیوں کی کوئی دوپہر یہاں چُبیاں لگائے بنا نہیں گزرتی تھی۔
جس طرح یہ بچہ پائپ کے نیچے سر دے کر کھڑا ہے، اس طرح کرنے میں بہت مزہ آیا کرتا تھا۔ ٹھنڈا ٹھنڈا پانی جب سر پر گرتا رہتا تھا۔ پانی کے لیے یہ جو بڑی چار دیواری ہے (معلوم نہیں کہ اس کو کیا کہتے ہیں) اس کے باہر جو ایک چھوٹی سی چار دیواری ہوا کرتی تھی بچہ پارٹی اسی میں نہا کر خوش ہو جایا کرتی تھی۔
 
وے تو لونگ وے میں لاچی
تیرے پچھے آ گواچی
تیرے عشقے نے ماری
کڑی کچ دی کنواری
وے میں چمبے دے پہاڑاں
والی شام وے منڈیا
صندلی صندلی نیناں وچ تیرا نام وے منڈیا
صندلی صندلی نیناں وچ تیرا نام وے منڈیا۔۔۔❤
آپ کو پنجابی آتی ہے؟
 
Top