عبدالقیوم چوہدری
محفلین
منجاسرائیکی میں ہماچہ کہتے ہیں۔ یعنی بہت بڑی چارپائی کو۔ پنجابی میں؟
منجاسرائیکی میں ہماچہ کہتے ہیں۔ یعنی بہت بڑی چارپائی کو۔ پنجابی میں؟
گنے کا چھلکا
ایسا لگ رہا ہے گنے کے رس کو گڑ بناتے ہوئے اس گنے سے ہلایا گیا ہے جو لگ گیا وہ کھارہا ہے
لکھ دیںلیکن اس کو ایک مخصوص نام بھی دیا جاتا ہے
ہمارے علاقے میں اسے "گیدڑ" کہتے ہیںلکھ دیں
واہ چوہدری صاحب- یہ کس علاقے کے کھسّے ہیں؟؟
یہ ڈیزائن بھارتی پنجاب کا ہے۔ لیکن تلے (سلور اور گولڈ )کے کام کا یہ کھسہ آپ کو دولہا کے ملبوسات فروخت کرنے والوں کے پاس مل جائے گا۔واہ چوہدری صاحب- یہ کس علاقے کے کھسّے ہیں؟؟
چوہدری صاحب ، دولہا ملبوسات کی دوکان کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے؟ یہ نہ ہو کہ میں کھسہ پہنے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو جاوں بیوی کے ہاتھوںیہ ڈیزائن بھارتی پنجاب کا ہے۔ لیکن تلے (سلور اور گولڈ )کے کام کا یہ کھسہ آپ کو دولہا کے ملبوسات فروخت کرنے والوں کے پاس مل جائے گا۔
اچھا ۔۔۔چوہدری صاحب ، دولہا ملبوسات کی دوکان کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے؟ یہ نہ ہو کہ میں کھسہ پہنے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو جاوں بیوی کے ہاتھوں