واہ!!!منجی لانی کہیڑی سوکھی اے !!
اس کا کیا مطلب ہے؟؟؟منجی لانی کہیڑی سوکھی اے !!
چارپائی بچھانا کون سا آسان کام ہے ۔اس کا کیا مطلب ہے؟؟؟
واہ!!!
بادلوں سے ڈھکا سرمئی آسمان۔۔۔
ہرے بھرے کھیت۔۔۔
پرسکون کنارے پر گڑگڑاتا حقہ!!!
کون سا علاقہ ہے؟؟؟
اس کا کیا مطلب ہے؟؟؟
تینوں وڈی پنچابی آندی ہے!!!چارپائی بچھانا کون سا آسان کام ہے ۔
وڈی والی تو نہیں آتی ہاں کبھی کبھی چھوٹی والی آ جاتی ہے ۔تینوں وڈی پنچابی آندی ہے!!!
چارپائی بچھانا کون سا آسان کام ہے ۔
ہم قریب قریب پہنچ ہی گئے تھے بس منجی اور منجھی کا فرق بھول گئے ۔ہاہاہا عمدہ نقیبی صاب۔
چارپائی اور دھان میں زبر اور پیش کا ہی فرق ہے۔۔
وہ بھی بالکل غلط آتی ہے!!!وڈی والی تو نہیں آتی ہاں کبھی کبھی چھوٹی والی آ جاتی ہے ۔
بندہ ساتھ کوئی زیر زبر ای لگا دیتا ہے۔ مُنجی کو مَنجی پڑھ کر آگے خودکار طریقے سے 'ٹھوکنا کہیڑی سوکھی اے' نکل گیا۔منجی لانی کہیڑی سوکھی اے !!
بندہ ساتھ کوئی زیر زبر ای لگا دیتا ہے۔ مُنجی کو مَنجی پڑھ کر آگے خودکار طریقے سے 'ٹھوکنا کہیڑی سوکھی اے' نکل گیا۔