عبدالقیوم چوہدری
محفلین
تو پھر صحیح کون سی اتی ہے؟وہ بھی بالکل غلط آتی ہے!!!
تو پھر صحیح کون سی اتی ہے؟وہ بھی بالکل غلط آتی ہے!!!
ان ہی سے پوچھیں!!!تو پھر صحیح کون سی اتی ہے؟
بس ایہو فرق اے نا عمومی تے خصوصی اچ۔میں خیال کیتا سی کہ "ایناں کو سیانا تے چوہدری آپ ای ہونا"، پر کتھوں۔
غلط کی طرف آپکا دھیان فٹ چلا گیا، اور صحیح کا نقیبی صاحب بتائیں۔۔۔ وا جی وا۔ان ہی سے پوچھیں!!!
صحیح کا آپ کو نقیبی صاحب ہی بتائیں گے کیوں کہ ہمیں ان میں کچھ صحیح نظر آئے گا تو بتائیں گے۔۔۔غلط کی طرف آپکا دھیان فٹ چلا گیا، اور صحیح کا نقیبی صاحب بتائیں۔۔۔ وا جی وا۔
نقیبی صاحب چاء صحیح کے آنے تک کینسل کر دیں۔
ایک پیالہ چائے کے بدلے جتنی عزت افزائی نقیبی صاحب نے کروا لی ہے، کل جہان میں کسی نے نا کروائی ہو گی نا کسی نے کی۔۔۔۔۔۔۔ اور نا کسی نے پڑھی سنی۔۔۔۔۔ ۔صحیح کا آپ کو نقیبی صاحب ہی بتائیں گے کیوں کہ ہمیں ان میں کچھ صحیح نظر آئے گا تو بتائیں گے۔۔۔
ان کے نزدیک ایک پیالہ چائے کی قیمت عزت افزائی کی قیمت سے زیادہ ہے!!!ایک پیالہ چائے کے بدلے جتنی عزت افزائی نقیبی صاحب نے کروا لی ہے، کل جہان میں کسی نے نا کروائی ہو گی نا کسی نے کی۔۔۔۔۔۔۔ اور نا کسی نے پڑھی سنی۔۔۔۔۔ ۔
نقیبی صاحب چمڑی والے ہیں کیا؟ان کے نزدیک ایک پیالہ چائے کی قیمت عزت افزائی کی قیمت سے زیادہ ہے!!!
بس ایہو فرق اے نا عمومی تے خصوصی اچ۔
جی آ، جی آ۔۔۔نقیبی صاحب چمڑی والے ہیں کیا؟
ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب بجلی اور گیس سے چلنے والی اپلائینسز گھر کا فرد بن جاتی ہیں۔
گیزر لکڑی والا ہے۔ ہاں پانی کی موٹر بجلی والی ہے۔ میری نند کے اس گھر میں گیزر سے پہلے انھوں نے ایک عجیب طرز کا تندور یا چولھا ٹائپ کچھ بنایا ہوا تھا۔ جس میں ایک گھڑولی سی ہوتی تھی پانی سے بھری۔ وہ ہر وقت گرم ملتا تھا ہمیں۔ یعنی سردیوں میں۔ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب بجلی اور گیس سے چلنے والی اپلائینسز گھر کا فرد بن جاتی ہیں۔
ان کے نزدیک ایک پیالہ چائے کی قیمت عزت افزائی کی قیمت سے زیادہ ہے!!!
عمومی جی عمومی۔ہن اے دسو عمومی ناپسندیدہ چائدی اے یا فئیر خصوصی مضحکہ خیر ؟
سادگی میں جو مزہ ہے وہ تکلفات میں نہیں۔۔۔
سادگی میں جو مزہ ہے وہ تکلفات میں نہیں۔۔۔
اور بڑے بڑے گھروں کے کھلے آنگن میں آزادی کا جو احساس ہوتا ہے وہ تنگ و تاریک حبس زدہ گھروں میں نہیں!!!
مکمل متفق۔
واقعی سادگی، بناوٹ سے پاک رویے ، بڑے صحن, برآمدے۔۔۔پیڑ پودے۔۔۔چڑیاں۔۔۔
کس قدر مزہ ہے ان سب میں۔۔۔۔