عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مِسِّی روٹی ہو سکتی ہے!واہ جی واہ۔ یہ کونسی روٹی ہے چوہدری صاحب؟
ساگ والا پراٹھا۔واہ جی واہ۔ یہ کونسی روٹی ہے چوہدری صاحب؟
گزشتہ رات اور آج سہ پہر سرسوں کا ساگ ہی کھانے کو ملا ہے۔کیا کہنے! منہ میں پانی آگیا۔
روٹی کی دو تہوں میں بھی رکھا جا سکتا ہے اور آٹے میں بھی گوندھا جا سکتا ہے!ماشاءاللہ۔ سرسوں کا ساگ تو میں بھی بے حد شوق سے کھاتا ہوں، البتہ ساگ والا پراٹھا کبھی نہیں کھایا۔ اگر اسے پکانے کی ترکیب پبلک/ عوامی ہو جائے تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوگا۔
جزاک اللہ۔ ترکیب متعلقہ شعبے کی انچارج کو منتقل کر دی جائے گی۔روٹی کی دو تہوں میں بھی رکھا جا سکتا ہے اور آٹے میں بھی گوندھا جا سکتا ہے!
گزشتہ رات اور آج سہ پہر سرسوں کا ساگ ہی کھانے کو ملا ہے۔
شکر الحمدللہ
آپ کے مراسلے سے مجھے ساگ کے بارے میں لکھا گیا ایک ’تحقیقی مقالہ‘ یاد آ گیا ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔گزشتہ رات، آج صبح، آج دوپہر اور اب بھی ساگ نہیں کھانے کو ملا۔
الحمدللہ
ہمارے گھر میں شوق سے کھایا جاتا ہے۔ساگ والا پراٹھا۔
گزشتہ رات، آج صبح، آج دوپہر اور اب بھی ساگ نہیں کھانے کو ملا۔
الحمدللہ
آپ کے مراسلے سے مجھے ساگ کے بارے میں لکھا گیا ایک ’تحقیقی مقالہ‘ یاد آ گیا ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔
ایہہ دو دن بعد تسی اینھوں ’پرسوں‘ دا ساگ کہہ کے وی کھانا اے۔گزشتہ رات اور آج صبح ساگ کھانے کو ملا ہے، ویکھو آگے کدوں تیکر چلدا۔ لگدا تہاڈے ساگ دی آہ لگی اے چوہدری صاب.
شکر کریں بورڈ آفس رہ گیا!!!اُففففففف۔۔۔ اب پتہ چلا کہ ہمارے پیلا بورڈ کے "قاتل" آپ ہیں۔
سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کے مراسلے کو کیا ریٹنگ دوں۔
خیر، یہ زن، زر، زمین کے جھگڑے ایسے ہی ہوتے ہیں۔
برسبیلِ تذکرہ، ہم شروع سے ہی "بورڈ" کے لپیٹے میں آئے ہوئے ہیں۔ واہ کینٹ میں پیلا بورڈ تھا۔ یہاں کراچی میں گھر سے کچھ فاصلے پر کالا بورڈ کا اسٹاپ ہے۔ اور سسرال کے قریب بڑا بورڈ کا اسٹاپ ہے۔
کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
واہ! کیا پرمغز بات کی ہے شاہ جی آپ نے۔شکر کریں بورڈ آفس رہ گیا!!!