پنجاب رنگ

الشفاء

لائبریرین
اس سے ملتا جلتا ایک اشتہار دیکھا ہے اردو زبان کے فروغ کی ترغیب دیتے ہوئے۔ اشتہار کچھ یوں ہے۔

اردو زبان کو فروغ دیں اور انگریزی کے الفاظ کی جگہ اردو کے الفاظ استعمال کریں، مثال کے طور پر!

ائیر ہوسٹس = ہوائی حسینہ
نرس = دوائی حسینہ
لیڈی ٹیچر = پڑھائی حسینہ
میڈ = صفائی حسینہ
اور
وائف = لڑائی حسینہ

:)
 
79883389_1372595619584511_2515539388667002880_n.jpg
 
Top