کبھی کشمیر، کبھی سوات، کبھی گلگت۔جہاں سینگ سمائے جاگھسے۔۔۔بہت اچھا کرتے ہیں۔ تو پاکستان کے کس حصے کو رونق بخشتے ہیں؟
انفرادی کم، فیملی کے ساتھ زیادہ!!!یہ انفرادی ٹور ہوتا ہے یا گروپ کی شکل میں جاتے ہیں۔
ہم نے تو انگلینڈ میں بھی ایسے علاقے دیکھے جہاں بکریاں بندھی اور چارپائیوں پر پنچائیت ہورہی بریڈ فورڈ اور برمنگھم میں ایسے علاقے ہیں لوگ اکثر بریڈ فورڈ کو بریڈیستان کہتے ہیںجی ہم ہر سال ایسا ہی کرتے ہیں!!!
امریکہ میں رہنے والے کو امریکی کہتے ہیں۔۔۔ہم نے تو انگلینڈ میں بھی ایسے علاقے دیکھے جہاں بکریاں بندھی اور چارپائیوں پر پنچائیت ہورہی بریڈ فورڈ اور برمنگھم میں ایسے علاقے ہیں لوگ اکثر بریڈ فورڈ کو بریڈیستان کہتے ہیں
یہاں قاعدہ کچھ الٹ ہوا ہے کہ انگریزی سے انگریزتو کیا انگلینڈ میں رہنے والے کو انگلینڈی کہہ سکتے ہیں؟؟؟
دراصل اردو میں یہ قاعدہ کافی بے قاعدگی سے لاگو ہوتا ہے ۔یہاں قاعدہ کچھ الٹ ہوا ہے کہ انگریزی سے انگریز
بلکہ انگریز سے انگریزییہاں قاعدہ کچھ الٹ ہوا ہے کہ انگریزی سے انگریز
آپ اجکل گاوں میں ہی ہیں؟جم جم آؤ شاہ جی۔ کراچی کی گہما گہمی سے نکلیں اور کچھ دن فطرت کے نزدیک گزاریں۔
وہاں بھی بجلی آ چکی ہے
جی نہیں، ابھی تو ریاض میں ہی ہوں۔آپ اجکل گاوں میں ہی ہیں؟