پنجاب رنگ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
fd57f732-8c9a-4f11-8375-361f0849ed75.jpg
ِ
کِدھے کِدھے کول رہئ اے ؟

یہ کیا ہے بھائی؟
اس میں بارود وغیرہ ڈال کر چلاتے ہیں کیا؟
 
جیسا ابو ہاشم بھائی نے بتایا، اسے پٹاس کہتے ہیں۔ بچے اسے شب برات کے موقع پر، جبکہ زمیندار باغوں اور کھیتوں سے فصل کو نقصان پہنچانے والے پرندوں کو اڑانے کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ اس میں گندھک پیس کر ڈالی جاتی تھی۔ بچپن میں کافی سال میرے پاس بھی رہی ہے۔

سائیکل کے پہیے کی سپوک کو معمولی ردوبدل کرکے شب برات پر بطور پٹاس بھی استعمال کر لیا جاتا تھا۔ نئی نسل کی اکثریت اس سے نابلد ہے اور چینی پٹاخوں کے آ جانے کے بعد اب یہ رواج میں بھی نہیں رہی۔
 
ہم نے اپنے ابو اور چچا کے سامان میں دیکھ رکھا ہے اسے۔ پٹاس نام البتہ یاد نہیں تھا مگر یہ معلوم تھا کہ کچھ گندھک فاسفورس وغیرہ کا ذکر تھا۔
اور خراد کے کام وغیرہ میں جو لوہے کا برادہ سا ہوتا ہے اسے بھی استعمال کرتے تھے کچھ انار ٹائپ جلانے کے لئے۔
توبہ کیسی کیسی آتش بازیاں تھیں تب۔۔۔ اور اب بھی کچھ کم نہیں ہیں۔
 
Top