بہت بہترین !!!!!!راوی بیاسّ سُتلج جہلم تے چنّاب ہونا چاہی دا اے
دُنیا دے ہر کونے وِِچ ، اِک پنجاب ہونا چاہی دا اے
ترستے ہیں ہم کراچی والے اس روٹی کے لئے!!!! اسکا مزہ لکڑی پر پکانے کا اور پنجاب میں کھانے کا الگ ہی ہے ! چوہدری صاحب ۔۔باجرے دی روٹی یا گُلی۔
خوبصورت ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
بجا فرمایا۔اسکا مزہ لکڑی پر پکانے کا اور پنجاب میں کھانے کا الگ ہی ہے ! چوہدری صاحب ۔۔
بعد از ملاحظۂ عکس چسپاں بالا ، مابدولت کا دہن بے ذائقہ پر از آب ہوگیا ۔۔۔ ( بشرطیکہ یہ خام صابن نا ہو ، جس کے اطمینان بخش جواب کے لیے مابدولت برادرم چوہدری سے مستفسر ہیں )
بالکل صحیح ہوا ہے۔بعد از ملاحظۂ عکس چسپاں بالا ، مابدولت کا دہن بے ذائقہ پر از آب ہوگیا ۔۔۔ ( بشرطیکہ یہ خام صابن نا ہو ، جس کے اطمینان بخش جواب کے لیے مابدولت برادرم چوہدری سے مستفسر ہیں )
کیا یہ صابن ہی ہے؟؟؟بالکل صحیح ہوا ہے۔
نہیں جی، یہ گُڑ ہے۔کیا یہ صابن ہی ہے؟؟؟
سنا ہے گڑ کا اصل رنگ گہرا ہوتا ہے، اسے خوش نما بنانے کے لیے اس میں مضرِ صحت کیمیکل 'رنگ کاٹ' ڈال کر اس کا رنگ ہلکا کیا جاتا ہے ( جیسا کہ اوپر کی تصویر میں نظر آرہا ہے)۔ کیا یہ بات درست ہے چوہدری صاحب؟نہیں جی، یہ گُڑ ہے۔
آپ نے صحیح سنا ہے۔سنا ہے گڑ کا اصل رنگ گہرا ہوتا ہے، اسے خوش نما بنانے کے لیے اس میں مضرِ صحت کیمیکل 'رنگ کاٹ' ڈال کر اس کا رنگ ہلکا کیا جاتا ہے ( جیسا کہ اوپر کی تصویر میں نظر آرہا ہے)۔ کیا یہ بات درست ہے چوہدری صاحب؟
ہر قسم کی مٹھائی میں بھی؟آپ نے صحیح سنا ہے۔
ناصرف گڑ بلکہ ہر قسم کی مٹھائی میں بھی رنگ کاٹ کااستعمال کیا جاتا ہے۔
صحت کی دنیا میں قدم رکھنے پر پیشگی مبارکباد!اب تو مٹھائی کھانا بھی قدرے ناگوار لگے گا۔