علی وقار
محفلین
پیچ تمبالو، کمنڈل، دیسی گھی کی گڈوی، کپی، پیچی لوخے، ڈھاکواں۔ یہ نام تو انٹرنیٹ پر گردش میں ہیں۔یہ کس کس کے گھر میں ہے یا رہا ہے ؟ کیا نام ہوتا تھا اس کا ؟
ہمارے گھر میں اسے وٹواں والا ڈبہ کہتے تھے۔
پیچ تمبالو، کمنڈل، دیسی گھی کی گڈوی، کپی، پیچی لوخے، ڈھاکواں۔ یہ نام تو انٹرنیٹ پر گردش میں ہیں۔یہ کس کس کے گھر میں ہے یا رہا ہے ؟ کیا نام ہوتا تھا اس کا ؟
ہمارے گھر میں اسے وٹواں والا ڈبہ کہتے تھے۔
اسکو کیا کہتے تھے یہ یاد نہیں لیکن اس میں گھی رکھا جاتا تھایہ کس کس کے گھر میں ہے یا رہا ہے ؟ کیا نام ہوتا تھا اس کا ؟
ہمارے گھر میں اسے وٹواں والا ڈبہ کہتے تھے۔
لگتا ہے۔ یہ واقعہ بوجوہ مختصر بیان کیا گیا ہے۔اسکو کیا کہتے تھے یہ یاد نہیں لیکن اس میں گھی رکھا جاتا تھا
اور ہمارےبچپن کی ایک یاد وابستہ ہے اس کے ساتھ
ہوا کچھ یوں کہ ہمارے گھر کے اوپر چھت کو صحن سے سیڑیاں جاتی تھیں اوپر جاتے ہوئے درمیان میں دو چھوٹے کمرے آتے تھے ایک کو اسٹور بنایا ہوا تھا۔
ہم لوگ وہاں کھیل رہے تھے اور کچھ سامان ایک طرف سے دوسری طرف لے جارہے تھے۔
تبھی ہمارے ہاتھ میں یہ دبہ آیا جو کہ وزنی تھا کیونکہ اس میں کوئی دو سے تین کلو اصلی دیسی گھی موجود تھا ۔ میں سیڑیوں پر آیا تو عین اس وقت اس دبے کی ڈھکن نے دھوکا دے دیا ڈھکن ہمارے ہاتھ میں رہ گیا دبہ سیڑیوں پر گرتا پڑتا صحن میں پہنچا اور پورے صحن کا طواف کرتے گھی سیڑیوں اور صحن میں پھیل گیا ۔ ہماری تائی نے کوئی آدھہ گھنٹہ پہلے ہی صحن کی صفائی اور پوچا لگایا تھا۔
تب سے ہم نے ڈبے کے ڈھکن پر کبھی بھروسہ نہیں کیا۔
یہ کس کس کے گھر میں ہے یا رہا ہے ؟ کیا نام ہوتا تھا اس کا ؟
ہمارے گھر میں اسے وٹواں والا ڈبہ کہتے تھے۔
ہم اسے گھیو آلی ڈولی کہتے ہیں ۔ اب بھی زیرِ استعمال ہےیہ کس کس کے گھر میں ہے یا رہا ہے ؟ کیا نام ہوتا تھا اس کا ؟
ہمارے گھر میں اسے وٹواں والا ڈبہ کہتے تھے۔
اسکو کیا کہتے تھے یہ یاد نہیں لیکن اس میں گھی رکھا جاتا تھا
اور ہمارےبچپن کی ایک یاد وابستہ ہے اس کے ساتھ
ہوا کچھ یوں کہ ہمارے گھر کے اوپر چھت کو صحن سے سیڑیاں جاتی تھیں اوپر جاتے ہوئے درمیان میں دو چھوٹے کمرے آتے تھے ایک کو اسٹور بنایا ہوا تھا۔
ہم لوگ وہاں کھیل رہے تھے اور کچھ سامان ایک طرف سے دوسری طرف لے جارہے تھے۔
تبھی ہمارے ہاتھ میں یہ دبہ آیا جو کہ وزنی تھا کیونکہ اس میں کوئی دو سے تین کلو اصلی دیسی گھی موجود تھا ۔ میں سیڑیوں پر آیا تو عین اس وقت اس دبے کی ڈھکن نے دھوکا دے دیا ڈھکن ہمارے ہاتھ میں رہ گیا دبہ سیڑیوں پر گرتا پڑتا صحن میں پہنچا اور پورے صحن کا طواف کرتے گھی سیڑیوں اور صحن میں پھیل گیا ۔ ہماری تائی نے کوئی آدھہ گھنٹہ پہلے ہی صحن کی صفائی اور پوچا لگایا تھا۔
تب سے ہم نے ڈبے کے ڈھکن پر کبھی بھروسہ نہیں کیا۔
تائی جان خوب متحمل مزاج رہی ہوں گی! مجھے بھی تشنگی کا شدید احساس ہوا، ارے بھئی، یہاں کچھ نہ کچھ تو مزید ہونا چاہیے تھا۔لگتا ہے۔ یہ واقعہ بوجوہ مختصر بیان کیا گیا ہے۔
تائی جان خوب متحمل مزاج رہی ہوں گی! مجھے بھی تشنگی کا شدید احساس ہوا، ارے بھئی، یہاں کچھ نہ کچھ تو مزید ہونا چاہیے تھا۔
بھائی ڈانٹ پڑی ہمیں بس اور کیا ہوا۔لگتا ہے۔ یہ واقعہ بوجوہ مختصر بیان کیا گیا ہے۔
چلیں وجی بھائی کچھ تو تسلی ہو ہی گئی بس۔بھائی ڈانٹ پڑی ہمیں بس اور کیا ہوا۔
مار اس لیئے نہیں پڑی کہ سب بچے کھیل میں شامل تھےچلیں وجی بھائی کچھ تو تسلی ہو ہی گئی بس۔
یہ ہمارے گھر میں بھی تھا۔ ہم اس میں دیسی گھی رکھا کرتے تھے۔یہ کس کس کے گھر میں ہے یا رہا ہے ؟ کیا نام ہوتا تھا اس کا ؟
ہمارے گھر میں اسے وٹواں والا ڈبہ کہتے تھے۔
ہیٹھ ٹھیٹھ پنجابی کا لفظ ہے، مطلب وہی ہے جو آپ نے لکھا یعنی نیچے، زمین پر وغیرہ۔ہیٹھ تو سندھی لفظ ہے(نیچے) ۔ پنجابی میں پہلی مرتبہ دیکھا ۔
ہیٹھ ٹھیٹھ پنجابی کا لفظ ہے، مطلب وہی ہے جو آپ نے لکھا یعنی نیچے، زمین پر وغیرہ۔
جی تھلے لگنا واقعی لطیف معانی رکھتا ہے، قسم سےگویا ٹھیٹھ سندھی اور ٹھیٹھ پنجابی کچھ زیادہ قریب ہو جاتی ہیں ۔ ویسے یہ فطری سی بات لگتی ہے۔البتہ ہم نے پنجابی میں تھلے کثرت سے سنا ۔ حتی کہ ہمیں تھلے لگنا کے لطیف معانی کا ادراک بھی ہو گیا۔
پنجابی میں لفظ "تھلے" کے مترادفات میں "ہیٹھ" کے علاوہ لفظ "بُھنجے" بھی شامل ہے۔گویا ٹھیٹھ سندھی اور ٹھیٹھ پنجابی کچھ زیادہ قریب ہو جاتی ہیں ۔ ویسے یہ فطری سی بات لگتی ہے۔البتہ ہم نے پنجابی میں تھلے کثرت سے سنا ۔ حتی کہ ہمیں تھلے لگنا کے لطیف معانی کا ادراک بھی ہو گیا۔
کل سے"ہیٹھ" کے بارے میں ایک شعر لاشعور میں کلبلا رہا تھا لیکن ابھر نہیں رہا تھا، آج یاد آ گیا:گویا ٹھیٹھ سندھی اور ٹھیٹھ پنجابی کچھ زیادہ قریب ہو جاتی ہیں ۔ ویسے یہ فطری سی بات لگتی ہے۔
ماشاء اللہکل سے"ہیٹھ" کے بارے میں ایک شعر لاشعور میں کلبلا رہا تھا لیکن ابھر نہیں رہا تھا، آج یاد آ گیا:
اُچے برج لاہور دے، تے ہیٹھ وگے دریا
میں مچھلی دریا دی کِتے بگلا بن کے آ
لاہور کے اونچے اونچے برج ہیں جن کے نیچے دریا بہتا ہے، اور میں دریا کی مچھلی ہوں تُو کبھی بگلا بن کے آ (اور مجھے شکار کر)۔