پنجاب رنگ

تیرے لندن پیرس سِڈنی نوں
اک پِنڈ دی شام توں وار دیواں
بہت خوب عبدالقیوم چوہدری بھائی۔

لیکن شہر والوں کو کیا پتا پنڈ کیا اور شام کیا؟

غروب آفتاب فصلوں کے اوپر خوبصورت ہوتا ہے۔ بس اتنا پتہ ہے۔ پنچائت، چودھری، سردار، وڈیرہ کی ہولناکی بھی سنی ہے۔
 
بہت خوب @عبدالقیوم چوہدری بھائی۔
شکریہ سید صاحب۔ :)
لیکن شہر والوں کو کیا پتا پنڈ کیا اور شام کیا؟
گو میں خود شہری سا ہو چکا ہوں، پر اندر کا دیہاتی ابھی تک پوری طاقت سے زندہ ہے۔
غروب آفتاب فصلوں کے اوپر خوبصورت ہوتا ہے۔
جی بلاشبہ۔
بس اتنا پتہ ہے۔ پنچائت، چودھری، سردار، وڈیرہ کی ہولناکی بھی سنی ہے۔
ٹھیک سنا ہے۔
 
میں ڈِھڈوں بُھکا مِحرماں میرے بُھک نے کِچھے ساہ
میِنوں جنت حوراں دسنا ایں, کوئی چج دا لارا لا

EW9-TGTw-Wk-AAm-Mp4.jpg
 

م حمزہ

محفلین

م حمزہ

محفلین
آپ کو کہیں کسی بزرگ کا حقہ بھرنا تو نہیں پڑتا؟ یہ واقعی ایک مشکل کام ہے! :)
والد صاحب آج بھی حقہ کا استعمال کرتے ہیں لیکن خلوت میں۔ مجھ سے اس کے متعلق کوئی کام نہیں لیتے ۔ میں تو اسکو ہاتھ بھی نہیں لگاتا۔

چونکہ دیہاتی علاقوں میں آج بھی حقہ کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اس لیے قریباً ہر گھر میں اس کا موجود ہونا لازمی ہے۔ یہاں ہمارے ہاں مہمان کو سب سے پہلے حقہ ہی پیش کیا جاتا ہے اگر اسے اس کی عادت ہو تو۔ بعد میں چائے پانی وغیرہ ۔
 
Top