زیک
مسافر
اتر پردیش؟الہ آباد
اتر پردیش؟الہ آباد
اچھاااااا تو تم انتظار کر رہی تھیں کہ کہیں کھانے پینے کا ذکر آئے تو تم محفل میں آؤ۔دیسی فوڈز از آلویز یم ۔۔۔
ساگ، مکئی کی روٹی، باجرے کی روٹی، پنجیری از کوائٹ کامن۔۔ یہاں پر بھی ہم بچپن سے کھاتے آریے ہیں۔۔ امی اور بابا تو سحری میں صرف باجرے کی روٹی اور دہی کھاتے تھے۔۔ امی تو اب بھی سحری اسی سے کرتی ہیں۔۔۔
میں نے دو دن پہلے کڑی اور پکوڑے بنائے تھے۔۔۔ اور ہاں لسی والا ساگ از ون آف مائی فیورٹس۔۔ پراٹھوں کے ساتھ بہت مزہ دیتا ہے
یوسف بھائی آپ نے تدوین کردی ہے نا۔۔میں نے پڑھ لیا تھا ۔
ہمارے معصوم یوسف سلطان! اب جواب دیں ۔۔۔!یوسف بھائی آپ نے تدوین کردی ہے نا۔۔میں نے پڑھ لیا تھا ۔
چکر تو میرا تقریبا روز ہی لگ جاتا ہے بٹ دیر واز نتھنگ ورتھ کمنٹنگ لولززز۔۔اچھاااااا تو تم انتظار کر رہی تھیں کہ کہیں کھانے پینے کا ذکر آئے تو تم محفل میں آؤ۔
بابا جان! لسی بناوں یا قیمہ
میں نے پڑھ لیا تھا ۔
اسی لیے تدوین کر دی۔ہمارے معصوم یوسف سلطان! اب جواب دیں ۔۔۔!
اب جیسے ہی وہ عشائیہ تناول فرمانے روانہ ہوئیں تو آپ نے پیغام داغ دیا، تاہم، اس طرح بھی آپ کی بچت ہونے کے امکانات نہایت معدوم ہیں۔اسی لیے تدوین کر دی۔
بابا جان! لسی بناوں یا قیمہ
بھگا کیا ہوتا ہےبھگا ، گوجرمل دا
کدی بھگا کھادا جے؟
قبلہ! سانوں کی پتہوقہ کیا ہوتا ہے
وقہ نہیں بھگاقبلہ! سانوں کی پتہ
بُھگا مختلف بیکری مصنوعات کے بچ جانے والے چُورے کا مجموعہ ہوتا ہے۔وقہ نہیں بھگا
ایک الہ آباد وزیر آباد میں بھی ہے اور اس طرح کی چیزوں کے لئے مشہور ہےتازہ مرونڈے جیسی کوئی چیز نہیں۔گرما گرم مرونڈے کا ذائقہ بہت لاجواب ہوتا ہے۔میں نے بچپن میں بہت کھایا۔ہمارے گھر کے قریب ایک گھر میں بنتا تھا۔
پھر الہ آباد میں بھی کھانے کا اتفاق ہوا۔