عثمان
محفلین
ائر فرائر اور تنور طریقہ کے اعتبار سے شائد بہت مختلف نہ ہوں۔فرائر سے وہ ذائقہ نہیں ملتا
ائر فرائر اور تنور طریقہ کے اعتبار سے شائد بہت مختلف نہ ہوں۔فرائر سے وہ ذائقہ نہیں ملتا
ممکن ہے مگر کبھی کھانے کا اتفاق نہیں ہواائر فرائر اور تنور طریقہ کے اعتبار سے شائد بہت مختلف نہ ہوں۔
یہ تو بھولا بسرا نہیں اور میرے خیال سے خالص پنجابی پکوان بھی نہیں ہے۔
گاجر کا حلوہ سردیوں کی خاص سوغات
جی آپ کہ سکتے ہیںیہ تو بھولا بسرا نہیں اور میرے خیال سے خالص پنجابی پکوان بھی نہیں ہے۔
ہمارے یہاں (گاؤں میں) اس کا نام بھُوجا ہے۔ اس طرح کی سب چیزوں کو چاہے چنے کا ہو یا مٹر کا یا چاول کا ہم اسے بھوجا ہی کہتے ہیں۔
ان کو اردو میں مرمرے اور پنجابی میں پُھلیاں کہتے ہیں یہ چاول کو گرم ریت میں بھون کربنائے جاتے ہیں
ہمارے یہاں کا ”ڈُھونڑی“ ہے یہ
السی کی پنیاں
مطلب کہ روائیتیں آپس میں ملتی ہیںہمارے یہاں کا ”ڈُھونڑی“ ہے یہ
آپ کے یہاں بھی یہی نام ہے؟مطلب کہ روائیتیں آپس میں ملتی ہیں
تصویر کے نیچے نام لکھا ہےآپ کے یہاں بھی یہی نام ہے؟
Grand Trunk Road - Wikipediaجی ٹی روڈ ہمارے یہاں بھی ہے۔
پنیاں”ڈُھونڑی“ کا لفظی مطلب کیا ہے؟
ہاہاہا۔اتر پردیش؟
مذاق نا کر یار۔ سچی دس
بالکل کھائے ہیں۔شکرقندی بھی ۔تنور کی گرم بھوبھل میں بھنے ہوئے آلو کس کس نے کھائے ہیں