مقدس
لائبریرین
آنی جانی
آنی جانی
[ARABIC]أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّك[/ARABIC]
بس دعا میں یاد رکھا کریں آنی
یہ کہنے کی ضرورت نہیں بیٹا ، سب پیارے لوگوں کے لئے خود بخود دل سے دعائیں نکلتی ہیںبس دعا میں یاد رکھا کریں آنی
رئیلی نیڈ دیم ایٹ دا مومنٹ![]()
آنی جانیلو یو سو مچ
می ٹو لو یو سو مچ مقدس
urdu me baat karain , warna mujhy bhi angraizi aati he.رئیلی نیڈ دیم ایٹ دا مومنٹ![]()
urdu me baat karain , warna mujhy bhi angraizi aati he.![]()
یہ کہنے کی ضرورت نہیں بیٹا ، سب پیارے لوگوں کے لئے خود بخود دل سے دعائیں نکلتی ہیں![]()
بھائی مجھے تو نہیں آتی۔۔ سچی میں انگریزیurdu me baat karain , warna mujhy bhi angraizi aati he.![]()
ترجمہ پلیز؟؟؟؟[ARABIC]أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّك[/ARABIC]
ہنسنے والے کو یہ دعا دی جاتی ہے۔ترجمہ پلیز؟؟؟؟![]()
مجھے تو پتہ تھا میں نے تو مقدس کے لئے پوچھا تھاہنسنے والے کو یہ دعا دی جاتی ہے۔
اس کا ترجمہ ہے: اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔![]()
تھینک یو سو مچ آنی جانیمجھے تو پتہ تھا میں نے تو مقدس کے لئے پوچھا تھا
جزاک اللہ بھائی
یو نو بھیا اگر آپ میری پرانی پوسٹس پڑھیں ناںphir angraizi![]()