پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

ٓ

پتہ نہیں ۔ ۔ شائد دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔ ۔ کچھ ٹیلی پیتھی ٹائپ چیز ہو جاتی ہے ۔ ۔

بس کبھی قلم چل جاتا ہے یعنی اللہ چلا دیتا ہے ۔ ۔ کبھی کچھ نہیں لکھا جاتا ۔ ۔ :):):)

شاواشے ۔ ساریاں حرکتاں میرے والیاں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ بیٹا جی ہم تو ویسے ہی کسی کو نجر نہیں آتے ۔ آپ نے کیسے مجھے مس کر دیا ۔ محفل کے ابتدائی دنوں سے اس کو جونک کی طراں چمبڑے ہوئے ہیں ہم بھی
 
نور وجدان

لائبریرین
ٓ

پتہ نہیں ۔ ۔ شائد دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔ ۔ کچھ ٹیلی پیتھی ٹائپ چیز ہو جاتی ہے ۔ ۔

بس کبھی قلم چل جاتا ہے یعنی اللہ چلا دیتا ہے ۔ ۔ کبھی کچھ نہیں لکھا جاتا ۔ ۔ :):):)
شاعر کا خاصہ یہی کہ وہ کہتا ہے قلم.چل جاتا ہے اور ہم تو محض اک اشارے کے منتظر
 
صابرہ امین

لائبریرین
شاواشے ۔ ساریاں حرکتاں میرے والیاں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ بیٹا جی ہم تو ویسے ہی کسی کو نجر نہیں آتے ۔ آپ نے کیسے مجھے مس کر دیا ۔ محفل کے ابتدائی دنوں سے اس کو جونک کی طراں چمبڑے ہوئے ہیں ہم بھی
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

فیصل بھائ کن حرکتوں کی بات کر رہے ہیں ۔ ۔ کچھ غلطی ہو گئ ہم سے کیا ۔ ۔ :unsure::unsure::oops::oops:
 
الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

فیصل بھائ کن حرکتوں کی بات کر رہے ہیں ۔ ۔ کچھ غلطی ہو گئ ہم سے کیا ۔ ۔ :unsure::unsure::oops::oops:
شاید فیصل تمہارے اس مراسلے پر یہاں رائے دے رہے ہیں جو تم نے محفل کے بانیوں کے نام، یعنی پہلی سالگرہ کے وقت شامل ارکان کی فہرست میں ان کا نام نہیں لیا!
مزید یہ کہ کچھ اور نام مجھے بھی یاد آئے تھے جو اس وقت فعال تھے، جیسے منہاجین، افتخار راجا، قدیر احمد( یہ بھی بانیان محفل میں شامل ہیں، جو اب شاید اجنبی کے نام سے محفل میں اتفاق سے جھانک لیتے ہین)۔ میں بھی اس زمانے میں اصل نام اعجاز اختر کے طور پر ہی محفل میں شامل تھا، نبیل تو اب بھی مجھے اسی پورے نام سے پکارتے ہیں، بعد میں شاعر و ادیب کی حیثیت زیادہ غالب آ گئی تو اعجاز عبید کے مخفف کے طور پر الف عین اختیار کر لیا
 
آداب
شکریہ ۔ ۔ ۔ اصل میں نام پہلی سلگرہ کی لڑی سے لیئے گئے تھے ۔ ۔ ہمارے مراسلے میں تو اب تدوین نہیں ہو پائے گی ۔ ۔ آپ کے مراسلے نے یقیناََ اس کا بروقت مداوا کر دیا ہے ۔ امید کرتی ہوں فیصل بھائ کی شکا یت کا ازالہ ہو گیا ہو گا ۔ ۔ انشااللہ :):):)
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ارے اکمل زیدی بھائی ۔
اس محفل کے سائے تلے ہم ایک ہیں ۔
کہیں تو ہم بھی بونگیاں مار کے دکھا دیں ؟
ویسے یہ نہیں پتہ کہ یہ بونگی ہوتی کیا ہے اور اسے مارا کیوں جاتا ہے ؟ کیا یہ کسی بونگے کی زوجہ ہوتی ہے ؟

آگے لکھنے سے میرے پر جلتے ہیں!!!!!
عاطف بھائی اور بونگیاں کب ملتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
محترمی و مکرمی عزت مآب استادِ سخن جناب الف عین صاحب قبلہ کی محبتوں اور محنتوں کی نذر! امید ہے سالگرہ کے موقع پر درگزر سے کام لیں گے کہ یہ بھی آپ کی اردو سے محبت اور اصلاحِ سخن میں آپ کی محنت کو خراج پیش کرنے کا ایک شوخ انداز ہے ۔

کھاتی ہے خوف آپ سے بگڑی ہوئی غزل
رکھتے ہیں اپنے ہاتھ سے ڈنڈا کبھی کبھی
کرتے ہیں کھُل کھلا کے مرمت یہ شعر کی
لیکن ترس بھی کھاتے ہیں تھوڑا کبھی کبھی
تاکہ دلائے دوسرے شعروں کو عبرتیں
زندہ بھی چھوڑدیتے ہیں مصرع کبھی کبھی

ظہیر صاحب!
بہترین ماشاءاللہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آگے لکھنے سے میرے پر جلتے ہیں!!!!!
عاطف بھائی اور بونگیاں کب ملتے ہیں

قاضی نے ان کے سامنے رکھے سوال تین۔
سب نے بیک زبان کہا ہاں قبول ہے ۔
محفل کے سائبان کی خاطر قبول ہے ۔
بونگوں کے ساتھ بونگی بھی ہم کو قبول ہے ۔
 
Top