مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

رانا

محفلین
کیا بھیاااااااااااااا
اتنا کم تو بولتی ہوں ۔۔جلدی سے گواہی دیں بھیا نہیں تو ۔۔۔ ہاں جی!
اچھا بھئی چلیں ہم اپنی پیاری سی بہنا کے لئے گواہی دینے کو تیار ہیں۔ اور بالکل سچی گواہی۔ ذرا بھی جھوٹ نہیں۔ تو سنئے جناب کہ ہماری یہ ننھی سی بہنا بہت کم بولتی ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ بالکل بھی نہیں بولتی۔:)
اور ہماری اس گواہی کی سچائی کا ثبوت یہ ہے کہ ہم نے اپنے ان گناہ گار فزیکل کانوں سے آج تک عائشہ بہنا کو بولتے نہیں سنا۔:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

بھیاااااا
 
Top