آنٹی ہمیشہ ڈڈو کس کو کہتی تھیں بھلا؟کوئی نہیں
آپ ہیں ڈڈو بھیااا
وہ تو مجھے بھول گیاآنٹی ہمیشہ ڈڈو کس کو کہتی تھیں بھلا؟
یہ تو پھر بھی خیر ہے، ابنائے محفل کی فہرست ملاحظہ فرمائیں تو وہ اس کی دو گنی ہو گی!اتنے سارے عادل
یہ تو زیادتی ہو گئی
اچھا بھئی چلیں ہم اپنی پیاری سی بہنا کے لئے گواہی دینے کو تیار ہیں۔ اور بالکل سچی گواہی۔ ذرا بھی جھوٹ نہیں۔ تو سنئے جناب کہ ہماری یہ ننھی سی بہنا بہت کم بولتی ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ بالکل بھی نہیں بولتی۔کیا بھیاااااااااااااا
اتنا کم تو بولتی ہوں ۔۔جلدی سے گواہی دیں بھیا نہیں تو ۔۔۔ ہاں جی!
گواہی کا کیا بنا اپیا؟عادلوں کی زیادتی سے عدل کا توازن بگڑ گیا ہے لہذا عدالتبرخاستکالعدم قرار دی جاتی ہے ۔
بھیاااااااچھا بھئی چلیں ہم اپنی پیاری سی بہنا کے لئے گواہی دینے کو تیار ہیں۔ اور بالکل سچی گواہی۔ ذرا بھی جھوٹ نہیں۔ تو سنئے جناب کہ ہماری یہ ننھی سی بہنا بہت کم بولتی ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ بالکل بھی نہیں بولتی۔
اور ہماری اس گواہی کی سچائی کا ثبوت یہ ہے کہ ہم نے اپنے ان گناہ گار فزیکل کانوں سے آج تک عائشہ بہنا کو بولتے نہیں سنا۔
کیوں آج پھر تیمور اینڈ پارٹی نے ہماری دلاری بٹیا پر کوئی الزام لگایا ہے؟رانا بھائی ایک گواہی کی مجھے بھی ضرورت ہے پلیزززز
گواہی کا کیا بنا اپیا؟
میری گواہی کی ضرورت ہے اپیا؟رانا بھائی ایک گواہی کی مجھے بھی ضرورت ہے پلیزززز
اور کیا بھیاااکیوں آج پھر تیمور اینڈ پارٹی نے ہماری دلاری بٹیا پر کوئی الزام لگایا ہے؟
ہاں ناں چندامیری گواہی کی ضرورت ہے اپیا؟
تو آپ ان کو اتنی بات بولنے کا موقع ہی کیوں دیا، ایسا کچھ کہتے اس سے قبل ہی ان کے لبوں کو کوئیک فکس گلو سے جوڑ دیا جانا چاہیے!اور کیا بھیااا
اسماعیل کا بچہ کہتا ہے کہ میمی کے منہ پہ گلو لگا دینی چاہیے
کس کے سامنے دینی ہے بتائیں ذرا ۔۔ہاں ناں چندا
کیسی گواہی؟ اگر کم بولنے کی گواہی چاہئے تو یہی گواہی ہم آپ کے لئے بھی دینے کو حاضر ہیں بلکہ اس سے بڑھ چڑھ کر دیں گے۔رانا بھائی ایک گواہی کی مجھے بھی ضرورت ہے پلیزززز
یہ ظلم ہے جج صاحب! ہمارا فیصلہ جلد سے جلد کیا جائے!اس کیس میں پیچیدگی پیدا ہو گئی ہے، اب عدالت نئے سرے سے قائم ہو گی
ایک زور کا مکا تو پڑا ہے اسےتو آپ ان کو اتنی بات بولنے کا موقع ہی کیوں دیا، ایسا کچھ کہتے اس سے قبل ہی ان کے لبوں کو کوئیک فکس گلو سے جوڑ دیا جانا چاہیے!