پولیس والا

زینب

محفلین
م م بھائی کیا حا ہے آپ کا کیسے ہیں آپ اپ کے دو بھائی وہاں ہیں میرے تو کہی بہن بھائی یہاں ہیں سب سے رابطہ بھی ہے
فیصل بھائی ، سلیمان جازب بھائی ، وجدان بھائی، اور اور اور بھی بہت سے بھائی ہیں اور بہن ایک ہی ہے سب کی لاڈلی ابو ظہیبی کی بات کر رہا ہوں ویسے تو بہت سی بہنیں ہیں ایک بہیں وہ بھی ہے جس کی وجہ سے میں ابو ظہیبی آیا لیکن وہ ابو ظہبی نہیں ہوتی وہ کہی اور ہوتی ہیں

یہ کون ہیں ۔باقی دو بھائی لوگ کو تو میں جانتی ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ایک "وہاں"تمہارے پاس بہن کیڑی آ ہیں :grin:
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا جی نہیں ابھی تک میں نے خرم کو ایک بھی دھمکی نہیں ید بے شک پوچھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹا بھائی ہے میرا اس لیے حکم کی تعمیل کرتاہے آپ کیوں‌جل رہے ہو علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یار دال روٹی کیلیے آنا ہے ،میں دو ایک دن میں اسلام آباد جارہا ہوں مگر اب تم پنڈی میں نہیں ہو۔۔ا ب کیا کروں ؟

آپ دال روٹی کیلیے اور میں یہاں آٹے کے لیے آیا ہوں:grin: چلے جی میں نہیں لیکن میرا شہر تو خوش قسمت ہو گا نا چلے آپ سے میری ملاقات اگر ہوئی تو انشاءاللہ ضرور ہو گی
اس کا مطلب خرم آپ کا زیادہ بھائی ہے اور میں تھوڑی سی بہن۔۔۔:rolleyes:اسی لیے مجھے نہیں بتایا نا:(
ہی ہی ہی دیکھا نا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کون ہیں ۔باقی دو بھائی لوگ کو تو میں جانتی ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ایک "وہاں"تمہارے پاس بہن کیڑی آ ہیں :grin:

یہ میرے راولپنڈی کے دوست ہیں لیکن ابھی تک میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی ان کا اصل نام تو مجھے یاد نہیں لیکن ان کا آئی ڈی وجدان ہے محفل پر بھی میرے کہنے پر آئے تھے لیکن ابو ظہبی جا کر پتہ نہیں کہاں چلے گے لیکن آج کل فون پر بات ہو رہی ہے ان سے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بڑی حکم کی تعمیل کی ہے خرم!

مع السلام

دریا میں رہ کے بھینس سے بیر کیسے کرئے؟

ہاہاہاہاہا جی نہیں ابھی تک میں نے خرم کو ایک بھی دھمکی نہیں ید بے شک پوچھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹا بھائی ہے میرا اس لیے حکم کی تعمیل کرتاہے آپ کیوں‌جل رہے ہو علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


علی بھائی کا ایک سوال اور جواب دو
ایک شمشاد بھائی نے جواب دے دیا اور ایک زینب آپی نے
علی بھائی آپ خود اندازہ لگا لو کون سا جواب ٹھیک ہے :grin:
 

علی ذاکر

محفلین
میں تو کہتا ہوں !

لوگ خاموش ہیں ہر گز انہیں بے حس نہ سمجھو
شدتَ غم سے بھی ہو جاتے ہیں پتھر چہرے

مع السلام
 
Top