خرم شہزاد خرم
لائبریرین
پیغام تو آپی سب پڑھ رہی ہیں لیکن جواب نہیں دیں رہیں
یہ ہر جگہ میری اور زینبے کے خلاف باتیں کیوںہوتی ہیں؟
پیغام تو آپی سب پڑھ رہی ہیں لیکن جواب نہیں دیں رہیں
ایسے ہی اچھے بھایئوں جیسے مشورے دیا کرو نا اسےآرے خرم اگر ابو ظہبی میں رہنا ہے تو زینب کے حکم کی تعمیل کرتے رہو!
مع السلام
جی جی بہت شکریہ اب تو کرنا پڑے گا کیوں کے ابوظہبی میں جو رہنا ہے
خرم یہ زینب ہماری باتوں ے اتفاق کر رہی ہے لگتا ہے ایک دفعہ ہی آکر اپنا بم چلائے گی !
مع السلام
ملگتا تو ایسا ہی ہے اتنی خاموشی خطرناک لگ رہی ہے مجھے آپ کیا کہتے ہیں
بس بھائی جی کبھی کبھی نا چاہتے ہوئے بھی چپ ہونا پڑتا ہے ناارے کچھ نہیں ہوتا۔ ویسے زینب مجھے بھی کچھ کچھ بدلی ہوئی لگ رہی ہے۔
چاچی کے بلاوے کا اپ کو بڑا شوق ہےکوئ خیر خبر لیں کہیں چاچی کی طرف سے بلاوا تو نہیں آگیا ؟
چاچی کے بلاوے پر سنجیدہ تھوڑا ہی ہو گی۔
ایسے ہی اچھے بھایئوں جیسے مشورے دیا کرو نا اسے
مزے کی بات یہ کہ یہ پاگل ابوظہبی ابھی تک پہنچا ای نہیں
ہائے اللہ کتنی دہشت ہے میری
م
ہاں نا دھیان سے زینبے کو پٹری سے اترتے دیر نہین لگتی
بس بھائی جی کبھی کبھی نا چاہتے ہوئے بھی چپ ہونا پڑتا ہے نا
بھائ ہوں اسلیئے کہتا ہوں سوئ ہوئ بکری کو نہیں جگانہ چاہیئے !
مع السلام