ہا ہا ہا آپ کون سے سینگ کی بات کر رہے ہیںسینگ پکانے کے لیے ہوتے ہے ۔۔ ہاہاہہہ
ارے بھائی 2011 کی بات چھوڑیں، میں تو ان کے متعلق کہہ رہا ہوں جو کل سے دبئی میں شروع ہو رہے ہیں۔
سینگ پکانے کے لیے ہوتے ہے ۔۔ ہاہاہہہ
تڑیاں لگانے کے لیئے !
مع السلام
کیوں کیا داؤد اور شکیل سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے کیا ؟
مع السلام
بھائ صاحب سننے میں آیا ہے کہ 2011 ورلڈ کپ پاکستان سے منتقل کر دیا گیا ہے ؟
مع السلام
ارے بھائی 2011 کی بات چھوڑیں، میں تو ان کے متعلق کہہ رہا ہوں جو کل سے دبئی میں شروع ہو رہے ہیں۔
ہایئں ۔تڑیاں سینگوںسے لگاتے ہیں پہلی باری سنا:[/QUOTE
اببیچاری بکری کے پاس سینگوں کے علاوہ اور کچھ تو ہے نہیںجس سے وہ ڈرائے !
داود اور چھوٹا شکیل تو خود لوگوںکو مجھے ڈراتے دھمکواتے ہیں ۔۔:grin]
ہاں جی خوابوں پر کس کو پابندی ہے !
اتنی پرانی خبر ابھی سنی آپ نے ۔۔۔
ہایئں ۔تڑیاں سینگوںسے لگاتے ہیں پہلی باری سنا:[/quote
اببیچاری بکری کے پاس سینگوں کے علاوہ اور کچھ تو ہے نہیں جس سے وہ ڈرائے !
!
کبھی کبھی بکری کے بھیس میں شیرنی بھی ہو سکتی ہے اچھا