پچھلا سال

نین کنول

محفلین
میں خود بہت ٹینشن میں ہوں برفباری کو لے کر :( ۔۔ اسکی وجہ سے سب کچھ بند ہوا پڑا ہے بے تخاشہ پڑی ہے آج اور کل پھر سے ہیوی سنو ہی ہے۔ اسلئے آج مابدولت صبح سے ٹینشن میں ہوں :noxxx: :skull:
اسی ٹینشن میں میں دو پراٹھے کھا بیٹھی ہوں ایک کیک پورا ختم کربیٹھی ہوں ۔۔ اب ٹرائفل کا پورا ڈونگہ ہاتھ میں لئے بیٹھی ہوں ۔۔۔ ستیاناس ہو برفباری کا :sad2:
سر میں شدید درد الگ سے ہے کہ صبح راستے کھلے ہونگے کہ بند ہونگے کہ بہت ضروری کام ہے میرے :noxxx:

اف بوچھی :rollingonthefloor: ٹرائفل کا ڈونگہ ختم ہو گیا یا نہیں اور اب تو آپ کہ رہی ہیں طوفان آگیا ہے اب کچن میں کتنا طوفان آئے گا:laughing:
 
تیشہ

محفلین
اف بوچھی :rollingonthefloor: ٹرائفل کا ڈونگہ ختم ہو گیا یا نہیں اور اب تو آپ کہ رہی ہیں طوفان آگیا ہے اب کچن میں کتنا طوفان آئے گا:laughing:

مجھے آجکل ٹینشن ہے برف کی نین :( ۔۔ اور ٹینشن سے میں پینک ہوجاتی ہوں ۔ اور سب کچھ کھاجاتی ہوں جو جو سامنے آجائے اور :noxxx: یہ سنو اب روز ہی پڑتی ہے اور سناُ ہے کہ فروری تک چلے گی۔ اگر پڑتی ہے تو مجھے اسکی ٹینشن کم ، مگر جو بعد میں سلیپری بنتی ہے اسکی مجھے شدید ہے ۔ ۔ گر ِگرِ کے سارے باڈی میں درد ہورہا ہوتا ہے ختم نہیں ہوتا کہ پھر پیر سلپِ ہوا جاتا ہے۔ :sad2:
آجکل تو میری دلی دعاُ ہی یہی ہے یااللہ ، برف جمع نا ہونے پائے ۔۔ اور جو ہوچکی ہے ختم ہو جلدی سے۔
 
تیشہ

محفلین
یہاں تو کل اور آج برف نہیں پڑی اورمزے کی بات یہ ہے کہ اسکول بھی کل اور آج بند:party:

نین ۔۔ لندن کی طرف ایک جوان جہان لڑکا بیچارہ برف سے سلپِ ہوکر گرا ، گردن کی ہڈی ٹوٹی اور مرگیا :worried:
:( یہ برف تو موت کا بہانہ بن گئی :(
اب مجھے تو باہر پیر رکھتے ہوئے بھی خوف آنے لگا ہے :(

آپکی طرف کی کیا صورت ِحال ہے سنو کی ۔؟

ہمارا یہ حال ہے ۔

DSCF7517.jpg
 
dscf7517.jpg

اوہ یہ تو بہت برا ہوا :(
ہماری طرف اب برف گر تو نہیں رہی لیکن سلپ ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے آپکی طرف زیادہ برف ہے
 
تیشہ

محفلین
اوہ یہ تو بہت برا ہوا :(
ہماری طرف اب برف گر تو نہیں رہی لیکن سلپ ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے آپکی طرف زیادہ برف ہے

ابھی مزید ہونی ہے آنے والے دنوں میں :battingeyelashes: ۔ ۔
آپ لکی ہیں اسُطرف زیادہ نہیں ہے۔ ہم تو اب لانگ شوز سمیت ۔۔ پھونک پھونک قدم رکھتے ہیں میرا تو دل چاہتا ہے میں جتنا راستہ پیدل چلتی ہوں اسُ میں ہلمیٹ پہن کر چلوں :tongue: ۔ کل بھی گرتے گرتے بچی ہوں :sad2: اکیلے میں بھلے بندہ گر بھی لے مگر جہاں ٹریفک ہو وہاں بہت دیکھنے والے بھی ہوتے ہیں :noxxx: میں تو قلُ ہو اللہ ، درود شریف پڑھ پڑھ قدم رکھ رہی ہوں آجکل ۔۔ اور چھتری کی نوک کو برف میں ٹکائے ٹکائے چل رہی ہوں ۔۔ اب میرا دل ہے جب تک ملیٹ نہیں ہوتی ہلمیٹ بھی پہن لوں :lol: پوری احتیاطی تدابیر کرکے نکلا جائے تو بھی پیر سلپ ِ ہوہی جاتا ہے :noxxx:
کل مجھے ایک آنٹی بتارہی تھیں کہ اگر جوتوں کے اوپر جرابیں پہن کر چلا جائے تو نہیں پیر سلپِ ہوتا ۔ ۔۔
تصور کریں سر پے ہلمیٹ ہو :tongue: جوتوں کے اوپر جرابیں پہنی ہو تو کیا لگے بندہ ۔ ۔:lol::lol:
 
خورشیدآزاد

محفلین
ہماری امی جان کو بھی اس برفباری سے بے انتہا کوفت ہوتی ہے ، پچھلی دفعہ فون پر بات ہوئی تھی توبھائی کا مسجد جاتے ہوئے گرنے کا واقعہ سناتے ہوئے ہنس بھی رہی تھیں اور برفباری کو کوس بھی رہیں‌تھیں، ویسے پچھلے ہفتے ویسٹ یارکشائر کی طرف تو حالات اور بھی خراب تھے۔

ویسے یہ دھاگہ پچھلے سال کے موضوع پرتھا لیکن پہلے باداموں اور اب برفباری نے ہائیجیک کرلیا۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
جی سبھی کو گرنے والوں پے ہنسی ہی آتی ہے :battingeyelashes: پر کچھ لوگ ہنسی روک لیتے ہیں کہ گرنے والے کو براُ نا لگ جائے ۔۔ پر کچھ ہنس پڑتے ہیں ۔۔ میں بھی ہنسی ہوں بہت سوں کو گرتے دیکھ کر ۔ مگر اسکے بعد میں بھی گری اور ایسی گری روڈ کے اوپر کے اٹھنے ہی نا ہوا ۔۔ دو منٹ تو سڑک پے بیٹھی لیٹی رہی جیسے کہ بیڈ پے ہوں :tongue: پیچھے سے گاڑیاں آ آ ک ر رکتی رہیں ۔۔ مجھے کوئی آکر نا اٹھاتا تو میں نے روٹی کھا کر ہی سڑک سے اٹھنا تھا :party: ۔ ۔ اسلئے سانپ کا ڈسا رسی سے ڈرتا ہے ۔۔ :chatterbox: اب پھونک پھونک قدم رکھے جاتے ہیں ۔ ۔
میرا دل ہے بندہ رضائی لپیٹ کر چلے ۔ :notworthy:
 
تیشہ

محفلین
لیکن رضائ سنبھالی کیسے جائے گی

:rollingonthefloor: آپکے لئے واقعی سنبھالنا مشکل ہوگا ۔۔ یہ ایک اکیلاے کا کام آسان ہے سنبھال لے گا ۔۔
کئی فائدے ہیں ۔۔ اول تو لوگوں کو پتا ہی نہیں چلنا یہ ہے کون :chatterbox: کہ سر منہ سب کچھ رضائی میں ہی لپیٹ رکھا ہو ۔۔ بس نا لوگوں کو چہرہ پتا چلنا ہے ۔ نا پتا چلے گا اسکے اندر ہے کون :idontknow: بس اتنا نظر آنا ہے سب کو کہ رضائی چلی جاارہی ہے کوئی۔ ۔ ۔:rollingonthefloor:
گر ِ بھی پڑے تو پھر بھی پتا نہیں چلنا رضائی میں تھا کون :confused: ؟ جہاں گرے وہی رضائی اوپر اوڑھ لی :battingeyelashes:
نا بھی اٹھنے ہو تو بندہ رضائی لے کر وہی لم لیٹ رہے ۔ :party:
 
تیشہ

محفلین
لیکن رضائ سنبھالی کیسے جائے گی

نین کہاں ہیں آپ ؟ بہت دنوں ِ سے نظر نہیں آرہیں ہیں :confused: خیریت تو ہے ناں ؟
:battingeyelashes: آج مجھے شرارت سوجھُ رہی ہے کہ میں جوتوں ُ کے اوپر رنگ برنگی جرابیں چڑھا لوں ، اور ایک رضائی کی بُکل مار کے منہ سر لپیٹ کر فٹ پاتھ پے چلوں
zzzbbbbnnnn.gif

اور اس خلئیے میں میری اک تصویر ہو :chatterbox:
Dancing_Doll.gif

مگر کوئی تصویر بنانے پے راضی ہی نہیں ہورہا :worried: ۔۔۔ جبکہ میرے اندر یہ رضائی ، اور جوتوں کے اوپر جرابیں پہن کر چلنے کی خواہش ہمک ہمک رہی ہے ۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:اچھا آئیڈیا ہے
 
نین کنول

محفلین
نین کہاں ہیں آپ ؟ بہت دنوں ِ سے نظر نہیں آرہیں ہیں :confused: خیریت تو ہے ناں ؟
:battingeyelashes: آج مجھے شرارت سوجھُ رہی ہے کہ میں جوتوں ُ کے اوپر رنگ برنگی جرابیں چڑھا لوں ، اور ایک رضائی کی بُکل مار کے منہ سر لپیٹ کر فٹ پاتھ پے چلوں
zzzbbbbnnnn.gif

اور اس خلئیے میں میری اک تصویر ہو :chatterbox:
Dancing_Doll.gif

مگر کوئی تصویر بنانے پے راضی ہی نہیں ہورہا :worried: ۔۔۔ جبکہ میرے اندر یہ رضائی ، اور جوتوں کے اوپر جرابیں پہن کر چلنے کی خواہش ہمک ہمک رہی ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

:hurryup:اف مت پو چھیں آجکل مصروفیت کا کیا عالم ہے
آپ یہ بتا ئیں کہ آپ نے اپنی شرارت پر عمل کیا یا نہیں:laughing: خواہش تو پوری کرنی چاہیے
 
تیشہ

محفلین
:hurryup:اف مت پو چھیں آجکل مصروفیت کا کیا عالم ہے
آپ یہ بتا ئیں کہ آپ نے اپنی شرارت پر عمل کیا یا نہیں:laughing: خواہش تو پوری کرنی چاہیے

عمل کیا کرنا ہے :battingeyelashes: کوئی تصویر لینے کو راضئ نہیں ۔۔ کہتے ہیں تم تو رضائی میں منہ چھپا لوگی ہم نے تو تصویر بنانی ہے :rollingonthefloor: ہم کیسے منہ چھپائے گے کہ کوئی تمھیں دیکھے نا دیکھے ہمیں دیکھ لیں گے کہ یہ کس مخلوق کی تصویر بنا رہے ہیں ۔ ۔ ۔
مصروفیت تو ظاہر ہے ہوگی ہی ۔۔ چھٹیاں ختم ۔۔ :battingeyelashes: آرام ختم ۔۔ میں تو آجکل پاکستان کے لئے شاپنگ میں بزی ہوں :party: بھیتجیوں کے لئے خرید خرید سوٹ کیس بھرا جارہا ہے گڑیاں/ کھلونے/ کپڑے/ جوتے۔ سب سے زیادہ شاپنگ میں نے بھتیجیوں/ بھیتجے کے لئے کی ہے اب سمجھ نہیں آرہا کدھر کدھر سامان مینج کروں گی :noxxx:
اب اک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں کہ پہلے کون پہنچ رہا ہے پاکستان تاکے آدھا وہ لے پہنچے ۔ :happy:
 
آپ کو تو مزہ آ رہا ہو گا شاپنگ کرنے میں:party:
خوب مزے کریں:dancing:
 
تیشہ

محفلین
آپ کو تو مزہ آ رہا ہو گا شاپنگ کرنے میں:party:
خوب مزے کریں:dancing:

بلکل :battingeyelashes: ۔۔ یہی تو ایک ایسا ہم خواتین کا شوق ہوتا ہے جسکو خوشی خوشی کیا جاتا ہے ۔ لہذا میں بھی مزے سے لگی ہوئی ہوں :party: ۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جاتے ہوئے میں اپنے لئے کوئی ڈریس نہیں لے جارہی بس ایک پہن کر جاؤں گی ایک ساتھ رکھلے جاؤں گی۔ بس ایک دن آرام کرنا ہے اگلے دن دیکھئیے گا ہماری پھرتیاں :grin: شاپنگ مہم پے نکل جانا ہے ۔ بس پھر آتے ہوئے میرے پاس سامان ہی سامان ہوگا جن میں سے ایک سوٹ کیس میرے اپنے کپڑوں سے بھرا ہوگا ۔۔ اور باقی بچوں کا ۔۔ فلحال یہاں سے جو شاپنگ ہورہی ہے وہ گھر والوں کے لئے ، اور دوستوں کے لئے۔
 
Top