محمداحمد
لائبریرین
سچی میں مسور کی دال کھانے سے بصارت قوی ہوتی ہے۔
سچی؟
سچی میں مسور کی دال کھانے سے بصارت قوی ہوتی ہے۔
جی احمد بھائی مُچی۔
اسی لئے تو ہم نے مسور کی دال کا بتایا کیونکہ خرگوش تو نہیں کھاتے نا۔ہمیں کسی نے بتایا کہ گاجر کھانے سے نظریں خراب نہیں ہوتیں۔
جب ہم کچھ سنجیدہ ہوئے تو کہنے لگے کہ "کیا آپ نے کبھی خرگوش کو چشمہ لگائے ہوئے دیکھا ہے؟"
احمد بھائی 7 سال سے آپ کا 7 ہیں تو اتنا تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہا
اس ایک سبزی کو جو آپ نے تجویز کی ہے۔ باقی کوئی بھی سبزی کھا لوں گا۔
ویسے کھا تو یہ بھی لیتا ہوں۔ کچی مولی میں البتہ بہت شوق سے کھاتا ہوں۔
یہ اندر کی بات آپ کو کس نے بتائی!
اسی لئے تو ہم نے مسور کی دال کا بتایا کیونکہ خرگوش تو نہیں کھاتے نا۔
احمد بھائی 7 سال سے آپ کا 7 ہیں تو اتنا تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سچی میں مسور کی دال کھانے سے بصارت قوی ہوتی ہے۔
منہ کا استعمال!!!کوئی خاص طریقہ اسے کھانے کا؟
سوپ کے جیسے استعمال کیجئیے۔ اور پکاتے ہوئے اس میں ایک دو گاجریں بھی کدو کش کر کے ڈال لیجئیے۔کوئی خاص طریقہ اسے کھانے کا؟
یا وہی اپنی دال روٹی کا اسٹائل؟
ہمیں آئینہ دکھانے کی ناکام کوشش۔۔۔۔۔مرغیاں تو کھا لیتی ہیں نا۔
سوپ کے جیسے استعمال کیجئیے۔ اور پکاتے ہوئے اس میں ایک دو گاجریں بھی کدو کش کر کے ڈال لیجئیے۔
ہاں بغیر تڑکے کے کھانی ہے تو آپ کی مرضی ورنہ ہماری طرح لہسن ادرک اور زیرے کا تڑکا لگا سکتے ہیں دیسی گھی کے ساتھ۔
مزے کی نہ لگے تو پیسے واپس۔
اب وہم دور کرنے کا تو ایک ہی طریقہ بچتا ہے۔۔۔۔۔ عینک لگوا لیجئیے۔پھر ہمیں وہم ہوگا کہ شاید گاجروں سے فائدہ ہوا ہو۔
اب وہم دور کرنے کا تو ایک ہی طریقہ بچتا ہے۔۔۔۔۔ عینک لگوا لیجئیے۔
یا پھر صرف دال ہی کھائیے بنا تڑکے والی۔
پس، ایسے بچوں کو راہ راست پر لانا مشکل ہے کہ جن کے بڑے خود سبزیوں سے سو میل دور بھاگنے کو قابل فخر گردانیں۔
مطلب کہ دال نے بھی محاورہ سن رکھا ہےاتنے دن تو ویسے ہی گزر گئے۔ اور مسور کی دال ہمارے منہ تک نہیں پہنچی۔
کئی ایک نسخہ ہمیں بہت اچھے لگتے ہیں لیکن بہت کم ہی نسخوں پر ہم عمل کر پاتے ہیں۔مطلب کہ دال نے بھی محاورہ سن رکھا ہے
منہ اور مسور کی دال والا
نسخے عمل کرنے کے لئے تھوڑی ہوتے ہیں۔ وہ تو بس اچھے لگنے کے لئے ہوتے ہیں۔کئی ایک نسخہ ہمیں بہت اچھے لگتے ہیں لیکن بہت کم ہی نسخوں پر ہم عمل کر پاتے ہیں۔
اور وہ لگ چکے ہیں۔نسخے عمل کرنے کے لئے تھوڑی ہوتے ہیں۔ وہ تو بس اچھے لگنے کے لئے ہوتے ہیں۔